30/12/2022
ماتلی مدرسہ بیت السلام میں کچھ عرصہ قبل نیو مسلم ہونے والے خاندانوں کے ساتھ ناانصافیوں اور ان کے کوارٹرز سے بے دخل کرنے کے خلاف شیخ راجونی اتحاد کی جانب سے بدین پریس کلب کے آگے احتجاج مظاہرہ
بدین پریس کلب نیوز کوریج