Abduljaliljat

Abduljaliljat *✨کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے🦋*

*❤️اس کے حالات کو سمجھا کریں۔🙂❤️🥀*

03/01/2024

😂خان جي تبديلين مان وڏي تبديلي ھي ب آھي
جو ھاڻ ھڪ پوڙھي جي چؤڻ تي سڄي بدين لڏي ٿي 😂
شڪريا خان 😑🙏

03/01/2024

" کُچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کے طرح ہوتے ہیں___رشتہ کافی نزدیک کا ہوتا ہے مگر دُوریاں پُورے سال کی___"

03/01/2024

میں نے دیکھا سائنس نے بہت ترقی کرلی ہے۔ لوگ چاند پر جا کر رہ سکیں گے! سیاروں سے لے کر اب کہکشاں سے بھی باہر جانے کو تیار ہیں اب نیٹ ورک بھی اتنا تیز چلے گا ایک سیکنڈ میں وڈیو ڈاؤنلوڈ ہوجایا کرے گی۔۔۔۔ مگر جب میں نے جانا یہ سائنس تمہیں اس دنیا سے جانے سے نہیں روک سکی نا جانے کے بعد تمہاری آواز سنا سکتی!نہ تمہارا پیغام مجھ تک پہنچا سکتی !نہ ایک جھلک دکھلا سکتی ہے تم کہاں ہو ؟
میں اس ترقی کے دور کو زیرو سے ضرب کر دیا …🍀

03/01/2024

کبھی کبھی ہم تھک جاتے ہیں
خود سے لڑ لڑ کے ،خود کو دلاسے دیتے دیتے ۔۔۔۔خود سے نظریں چراتے ,خود کو یہ بتاتے کے ہم مظبوط ہیں ہم ہر مرحلے سے خوشی سے گزر سکتے ہیں۔۔کسی کی ضرورت نہیں ہے ہمیں
لیکن کہیں اندر سے ہم چیخ رہے ہوتے ہیں کہ نہیں ہم اتنے مظبوط۔۔۔نہیں ہو رہا ہم سے ،ہم نہیں اتنی ہمت والے اندر سے ٹوٹ رہے ہیں ہم ،مت جاؤ ہماری مسکراہٹ پہ خود سے ہمیں گلے لگا لو ہم تھک گئے ہیں جھوٹی مسکراہٹ سے ۔۔۔ہمیں رونا ہے ،ہمیں چیخنا ہے نہیں جینا آ رہا ہمیں ،ہمیں ضرورت تھی اس کی جو تب چھوڑ گیا ہے جب سب ٹھیک ہونے والا تھا
پھر یاد آتا ہے کہ کیا پہلے کسی کے اندر احساس پیدا ہوا ہے*
تو پھر اب توقع کیوں ۔۔۔۔زندگی اتنی آسان نہیں ہوتی
ہجر کا دکھ دیمک سے ذیادہ چاٹ جاتا ہے انسان کو 🍃🌼🥺🤍

03/01/2024

کبھی کبھار زندگی میں ایسے انسان سے واسطہ پڑتا ہے جو ہماری رگوں تک پہنچ جاتا ہے اور جیسے خون ہماری شریانوں میں دوڑتا ہے ویسے وہ بھی ہمارے اندر بس جاتا ہے اور اس کے دور جانے کے خیال سے بھی دل دو سو فی سیکنڈ کی رفتار سے دھڑکنا شروع کر دیتا ہے۔ اس کے انتظار میں لمحے صدیوں کا منظر پیش کرتے ہیں اور وہ منظر ایسا ہوتا ہے جس کا نظارہ دیکھنے میں لطف بھی آتا ہے اور کبھی کبھار وہ اتنا بد مزہ ہو جاتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور کسی ویرانے میں بس جانے کو جی چاہتا ہے ۰۰۰۰۰🍀

02/01/2024
لفظ:   WhatsAppتشریح: محبتوں کی چھوٹی مارکیٹ 😪لفظ:   Tiktokتشریح: مراثیوں کا اڈا😂لفظ:   Messengerتشریح: محبتوں کا چور با...
01/01/2024

لفظ: WhatsApp
تشریح: محبتوں کی چھوٹی مارکیٹ 😪
لفظ: Tiktok
تشریح: مراثیوں کا اڈا😂
لفظ: Messenger
تشریح: محبتوں کا چور بازار 🤷
لفظ: Facebook
تشریح: محبتوں کا لنڈا بازار 😅
لفظ: Masoom
تشریح: ہاے اللہّٰ جی میں خود🤷🙈
👑❤️🦋🕊️
😅😁😂🤣😜

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️            Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙                                        ...
01/01/2024

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙















2023ع جي آخري ڏينهن جي سج جو آخري منظرالوداع اي ڊسمبر🥀
01/01/2024

2023ع جي آخري ڏينهن جي سج جو آخري منظر
الوداع اي ڊسمبر🥀

Address

Badin
Badin
72200

Telephone

+923473978951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abduljaliljat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share