28/05/2026
شبِ جمعہ اور فضیلتِ زیارتِ امام حسین (ع)... ✨
امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ: "جب شبِ جمعہ آتی ہے تو اللہ تعالیٰ، ملائکہ، انبیاء اور اوصیاء سبھی حسین علیہ السلام کی زیارت فرماتے ہیں۔"
خوش نصیب ہیں وہ زائرین جو اس مبارک رات کربلا میں موجود ہیں، اور خوش نصیب ہیں وہ دل جو دور سے ہی سہی، لیکن سچے دل سے مولا کو سلام پیش کرتے ہیں۔ السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین (ع)۔ 🤲❤️ ٰ