HUM Digital

HUM Digital INVESTIGATE THE NEWS
REALITY ON SCREEN PUBLIC VOICE
TALK SHOW
0305-8013505

گولارچی۔ ناجائز تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر شھید فاضل راھو عاطف شفیق کی کاروائی
07/02/2026

گولارچی۔ ناجائز تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر شھید فاضل راھو عاطف شفیق کی کاروائی

31/01/2026
پاکستان نے اپنا آپ منوایا ہے۔ اسلامی دنیا دفاع کے لیے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ پاکستان اب صرف جے ایف 17 لڑاکا طیارہ ہ...
24/01/2026

پاکستان نے اپنا آپ منوایا ہے۔ اسلامی دنیا دفاع کے لیے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ پاکستان اب صرف جے ایف 17 لڑاکا طیارہ ہی نہیں بلکہ اعلی درجے کے ڈرونز، میزائل، ٹینک اور دیگر دفاعی سازوسامان بھی خود تیار کر رہا ہے۔ بریگیڈئیر فاروق حمید

پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دے کر جرات مندانہ اقدام کیا۔ پاکستان کا اصولی کردار قابل تحسین ہے۔ پاکستانی قو...
24/01/2026

پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دے کر جرات مندانہ اقدام کیا۔ پاکستان کا اصولی کردار قابل تحسین ہے۔ پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ایران اس اصولی اور مستقل حمایت کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے یاد رکھے گا۔ ایرانی سفیر

24/01/2026

سانحہ گل پلازا کے دوران ریسکیو آپریشن اور ملبہ اٹھانے کے عمل کے دوران سنگین غفلت کا مظاہرہ سامنے آیا ہے۔

گل پلازا کا ملبہ اٹھا کر لے جانے والے ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئیں۔

شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک پر گرنے والی انسانی باقیات کو سول اسپتال منتقل کیا۔

24/01/2026

لاہور کے علاقے گلبرگ کے مقامی ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں پانچ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ 275 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔

انتظامیہ نے 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، جاں بحق افراد میں 30 سالہ عمران، 25 سالہ شہر یار شامل ہیں، جب کہ آتشزدگی کے باعث 6 افراد جھلس گئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق شدید متاثرہ ایریا سے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ واقعے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔ ہوٹل کا ایک ملازم ریاض تاحال لاپتا ہے جس کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آتشزدگی کے بعد ہوٹل سے مجموعی طور پر 275 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

ریسکیو کنٹرول سینٹر کو آگ لگنے کی اطلاع دوپہر 12 بج کر 25 منٹ پر موصول ہوئی، جس کے بعد ریسکیو 1122 کی 21 ایمرجنسی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔

کراچی کے شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں 17 جنوری کو آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں اب تک 71 اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔ آتشزدگی...
24/01/2026

کراچی کے شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں 17 جنوری کو آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں اب تک 71 اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔ آتشزدگی کے اس واقعے سے متعلق اب تک کی معلومات جانیے اِس گرافکس میں۔

لوئر چترال کے علاقے دمیل کے گاؤں میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 5 خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر لوئر چترا...
24/01/2026

لوئر چترال کے علاقے دمیل کے گاؤں میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 5 خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے مطابق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، لاشوں اور زخمی کو ایمبولینس کے ذریعے دروش منتقل کردیا گیا۔

ایک بچے کو زخمی حالت میں ریسکیو کرلیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں باچا، رضیہ، حسینہ، شبینہ، شاہینہ، صادقہ، ارشاد، بلال اور شوکت شامل ہیں، جبکہ زخمی بچے کی شناخت محمد زبیر کے نام سے ہوئی۔

24/01/2026

I got over 180 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

بنگلہ دیش کے 3 کلاس کے طالب علم نے پاکستان و بنگلہ دیش دوستی آرٹ مقابلہ کے لیے نہایت خوبصورت آرٹ کا مظاہرہ۔
21/01/2026

بنگلہ دیش کے 3 کلاس کے طالب علم نے پاکستان و بنگلہ دیش دوستی آرٹ مقابلہ کے لیے نہایت خوبصورت آرٹ کا مظاہرہ۔

Address

Street 4
Badin
72222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUM Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share