Pakhal welfare society

15/09/2026
خدمت خلق آرگنائزیشن بفہ Khidmat-e-Khalq Organization کی قیادت کی عیدگاہ ڈمبرہ میں پکھل ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری ج...
15/09/2026

خدمت خلق آرگنائزیشن بفہ Khidmat-e-Khalq Organization
کی قیادت کی عیدگاہ ڈمبرہ میں پکھل ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری جناب قاری ذاکر اللہ فاروقی صاحب کی رہائش پر آمد عیادت کی اور فلاحی کاموں پر دونوں تنظیموں نے مشاورت کی اور خدمت خلق کا سلسلہ جاری رکھنے اور مل کر بفہ کی تعمیر وترقی کے لیے کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ۔پکھل ویلفیئر سوسائٹی کے عہدہ داران نے خدمت خلق آرگنائزیشن کو بفہ میں نوجوانوں کے لیے ڈی ائی ٹی کورس شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی یہ پروجیکٹ بفہ کے نوجوانوں کو کمپوٹر سائنس میں مدد دے گا اور نوجوانوں کو آئن لائن بزنس کے قابل بنائے گا ۔پکھل ویلفیئر سوسائٹی کے جملہ ممبران آمد پر شکریہ ادا کرتے ہیں

کلہاڑے ویلفیئر فاؤنڈیشن Kulharay Sharqi Welfare Foundation Official کے عہدہ داران صدر جناب راشد خان صاحب  اور جانب جاوید...
15/09/2026

کلہاڑے ویلفیئر فاؤنڈیشن Kulharay Sharqi Welfare Foundation Official
کے عہدہ داران صدر جناب راشد خان صاحب اور جانب جاوید جان صاحب Javed Jan کی قیادت میں عیدگاہ آمد پکھل ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری جناب قاری ذاکر اللہ فاروقی صاحب کی ان کی رہائش گاہ پر عیادت کی اور فلاحی کاموں کے حوالے سے مشاورت بھی ہوئی ۔
شکریہ... کلہاڑے ویلفیئر فاؤنڈیشن

12/09/2026

VOICE OF BAFFA WELFARE FOUNDATION @

11/09/2026

Address

Eidgah Dambara Baffa
Baffa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhal welfare society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakhal welfare society:

Shortcuts

Share