App News

App News About News

ان کے ساتھ فوٹوگرافی کرنے والے کدھر ہیں ?  ان صاحبان کو بفہ میں بھی ووٹ پول ہوئے تھے
14/06/2026

ان کے ساتھ فوٹوگرافی کرنے والے کدھر ہیں ? ان صاحبان کو بفہ میں بھی ووٹ پول ہوئے تھے

14/06/2026

وزیروں مشیروں سیاست دانوں کے ساتھ جو لوگ دن رات فوٹوگرافی کر کے بڑے فخر کے ساتھ فیس بک پر اپلوڈ کرتے ہیں کیا یہ لوگ بفہ کی بجلی کے مسائل کے بارے میں بات نہیں کر سکتے ?

10/01/2026

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے، جہاں بے روزگاری، مہنگائی اور قانون کی حکمرانی میں کمی جیسے پیچیدہ مسائل کا حل تلاش کرنا ایک چیلنج ہے۔

‏میں ایک حساس انسان ہوں۔میں ان چیزوں کو محسوس کرتا ہوں جنہیں لوگ اکثر نظر انداز کرتے ہیں۔ چھوٹی چھوٹی چیزیں مجھے سکون دی...
26/10/2025

‏میں ایک حساس انسان ہوں۔
میں ان چیزوں کو محسوس کرتا ہوں جنہیں لوگ اکثر نظر انداز کرتے ہیں۔
چھوٹی چھوٹی چیزیں مجھے سکون دیتی ہیں۔
میں لوگوں کادرد ان کی آنکھوں میں محسوس کر سکتاہوں۔لوگ اکثر اسے میری کمزوری سمجھتے ہیں۔
لیکن مجھے اس پرافسوس نہیں،کیونکہ میری حساسیت مجھےانسان بناتی ہے۔

25/07/2025

تھانہ مانگل کی حدود میں 14 سالہ بچی کیساتھ اسلحہ کی نوک پر جنسی زیادتی۔۔۔
غریب کسان کی کمسن بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی، تھانہ مانگل میں مقدمہ درج
ایبٹ آباد کے نواحی علاقے تھانہ مانگل کی حدود میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک غریب کسان کی 14 سالہ بیٹی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی گئی۔ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے نامزد ملزم فرازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔14 سالہ بچی دکان جا رہی تھی کے ملزم نے اسلح کی نوک پہ بچی کو مویشی باڑے لے جا کر جنسی ھوس کا نشانہ بنایا۔۔

اسرائیلی محاصرے کے باعث انسانی بحران شدت اختیار کرگیا ہے
25/07/2025

اسرائیلی محاصرے کے باعث انسانی بحران شدت اختیار کرگیا ہے

‏ٹی ٹونٹی کپتان کی سیریز ہارنے کے بعد پریس کانفرنس 🗣️ہم جو ٹیم بنانا چاہا رہے ہیں ، ہم سہی ٹریک پر ہیں ، ہار جیت ، ایشیا...
25/07/2025

‏ٹی ٹونٹی کپتان کی سیریز ہارنے کے بعد پریس کانفرنس 🗣️

ہم جو ٹیم بنانا چاہا رہے ہیں ، ہم سہی ٹریک پر ہیں ، ہار جیت ، ایشیا کپ جیتنا اور ورلڈ کپ جیتنا معنی نہیں رکھتا ، ہم اس وقت سہی ٹریک پر ہیں۔

‏سینیگال کے نوجوان صدر باسرو دیومائے فائے نے ایک نہایت متاثر کن اور سادہ مگر گہری بات کہی:“میں نہیں چاہتا کہ آپ اپنے دفا...
25/07/2025

‏سینیگال کے نوجوان صدر باسرو دیومائے فائے نے ایک نہایت متاثر کن اور سادہ مگر گہری بات کہی:

“میں نہیں چاہتا کہ آپ اپنے دفاتر میں میری تصویر لگائیں، کیونکہ میں نہ خدا ہوں نہ کوئی علامت۔ میں اس ملک کا خادم ہوں۔”

انہوں نے کہا:

“دفتر میں اپنی اولاد کی تصویر لگائیں، اور جب بھی کوئی فیصلہ کرنا ہو، اُس تصویر کی طرف دیکھیں۔ اور اگر کسی موقع پر چوری یا خیانت کا خیال آئے تو اُس تصویر کو غور سے دیکھیں، اور خود سے پوچھیں: کیا یہ خاندان ایک چور، ایک بددیانت شخص کے خاندان کے طور پر جانا جانا پسند کرے گا؟

The young president of Senegal, Basiru Diomaye Faye, has said: ''I do not want to see my picture in your offices because I am neither God nor an icon. I am a servant of this country.'' Instead, put up pictures of your children in the office and whenever a decision needs to be made, look at that picture. And if the temptation to steal arises in any way, look deeply at that picture of your family and ask yourself if this family would like to be known as the family of a thief who has deceived the country. A very motivating statement....

اگلے 15 روز پاکستان میں مزید بارشوں کا امکان موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق خلیج بنگال میں مزید 4 لو پریشر بن چکے ہی...
24/07/2025

اگلے 15 روز پاکستان میں مزید بارشوں کا امکان


موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق خلیج بنگال میں مزید 4 لو پریشر بن چکے ہیں جو وقفے وقفے سے مون سون کی طاقتور ہواؤں کو پاکستان کی طرف پھینکتے رہیں گے اور ملک کے شمالی / وسطی اور بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال برقرار رہے گی اور اس دوران موسلادھار بارشوں کا امکان موجود رہے گا
پنجاب خیبرپختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان کے 75% علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوتی رہیں گی جبکہ
بلوچستان اور سندھ کے 20% علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے

24/07/2025

خیبر پختون خواہ
کے پی حکومت نے 1500 سرکاری سکولوں ستاون کالجز اوراٹھاون سرکاری ہسپتالوں کو نجی شعبے میں دینے کا فیصلہ کر لیا

Address

Mansehra
Baffa
2110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when App News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share