29/04/2025
----------اپیل برائے تعاون تعمیر مسجد----------
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اے ابن آدم! تو خرچ کر تو میں تجھ پر خرچ کروں گا۔ (صحیح بخاری)
اپنے پیارے مرحومین کے ایصال ثواب اور ذخیرہ آخرت کے لیے مسجد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
ایڈریس: گاؤں غنی آباد (جھیڑ) تحصیل و ضلع باغ آزاد کشمیر
Location: https://shorturl.at/rPl3S
واٹس ایپ: 0300 4962773