سانحہ حسین کوٹ زرنوش نسیم کے ورثاء کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ پر ریاست کی ہٹ دھرمی کیوں؟۔ زرنوش نسیم کی والدہ جو باغ ٹائمز ڈیجیٹل کے سٹوڈیو میں تشریف لائی اور اپنا موقف رکھا جو صحافتی اصول و اداب کے مطابق جلد مکمل انٹرویو جلد Bagh Times Digital اور RFV Digital Podcast پر نشر کیا جائے گا۔
#
30/06/2025
راجہ مسعود الرحمن ایڈووکیٹ زرنوش نسیم ۔اور جبران نسیم کو ماورائے قانون ق ت ل کے خلاف ورثاء کے ہمراہ احتجاجی مظاہرے میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
28/06/2025
سانحہ حسین کوٹ جرگے کے بعد حکومت کا جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے فیصلے کے خلاف 30 جون کا احتجاج کی کال۔
Bagh Times Digital
26/06/2025
باغ آئس کے نشے کا دھندہ عروج پر درجنوں نوجوان شکار۔
20/06/2025
باغ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت کی فارمر ایسوسیشن کے ساتھ میٹنگ، فارمز کے لیے خاص بریفنگ۔
18/06/2025
ضلغ باغ اساتذہ کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد این ٹی ایس میرٹ پر تعینات اساتذہ کی میڈیا سے گفتگو، میل ٹیچرز کی نمائندگی راجہ لیاقت، محمد صبور اور فی میل کی نمائندگی میڈم ہاجرہ نے کرتے ہوئے کہا کے ہم ایک پروسیس کے میرٹ پر تعینات ہوئے جو ایک سال سے مختلف مقامات پر دو دو گھنٹے سفر کر کے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں اور ابھی تک ہمارے مستقبل آرڈرز نہیں ہو سکے جو ہمارے ساتھ زیادتی ہے ،ہمارا حکومت وقت سے گزارش ہے کے ہمارے مطالبات پورے کیے جائیں مطالبات پورے نہ کیے گئے تو ریاست بھر پر امن احتجاج اور دھرنے دیے جائیں گے۔ اس میڈیا ٹاک میں ان کے ساتھ ، اجمل مظفر،خاقان عباسی،محمد رمضان شیخ،محمد دانیال، صدام شیخ،تنویر خلیل،وجاہت احمد ،مصطفی، میڈم مہرین،عروج رزاق،افشاں مصطفی ،خدیجہ یونس، فائزہ بی بی سمیت دیگر اساتذہ نے شرکت کی۔
17/06/2025
پیرو کا تاریخی ورثہ۔۔۔۔۔۔۔ ماچو پیچو۔
17/06/2025
کیا آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت اساتذہ کے مطالبات پورے کر پائے گئے؟
14/06/2025
عراق کا قدیمی شہر بابل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماضی کے چند حقائق
Be the first to know and let us send you an email when Bagh Times Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.