Raykhter AJK News

  • Home
  • Raykhter AJK News

Raykhter AJK News Ray khter

گاؤں رائے کھتر 🌹🥰
07/05/2024

گاؤں رائے کھتر 🌹🥰

22/02/2024

12/01/2023

دو دن قبل اسلام اباد تھانہ نون کے علاقے میں قتل ہونے والے نوجوان صدام عباسی کے بوڑھے والد شوکت عباسی صاحب کی انتظامیہ اور اعلی حکام سے سے انصاف کی اپیل
تمام دوست انکی اواز بنین اور معاملہ کو سوشل میڈیا پہ ہائی لائٹ کریں تاکہ انتظامیہ بے بسی ختم ہو سکے اور کسی دوسرے والد کو قتل کیے گئے اپنے بے گناہ بیٹے کی لاش کو کندھا نہ دینا پڑے
Islamabad Police
Justice for sadam abbasi

میرپور آزاد کشمیر ؟
19/08/2022

میرپور آزاد کشمیر ؟

رائے کھیتر ڈونگی ٹھل اور بن کا خوبصورت منظر 💞
14/08/2022

رائے کھیتر ڈونگی ٹھل اور بن کا خوبصورت منظر 💞

رائے کھیتر ڈونگی اور  مری بھوربن کی پہاڑیاں 💞
13/08/2022

رائے کھیتر ڈونگی اور مری بھوربن کی پہاڑیاں 💞

رائے کھیتر  میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری۔۔۔ایسی پوسٹ سے گریز کریں جس سے کسی کی دل شکنی ہو۔۔۔الیکشن سے...
12/08/2022

رائے کھیتر میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری۔۔۔
ایسی پوسٹ سے گریز کریں جس سے کسی کی دل شکنی ہو۔۔۔
الیکشن سے پہلے یا بعد میں ہم ایک بلادری ہیں ہمارا اخلاق اور تربیت ہماری پہچان ہے۔۔۔
اپنے سے بڑوں کا ادب اور احترام اپنے دل سے کریں۔۔۔
ووٹ انسان کا ذاتی حق ہے وہ جہاں مرضی ووٹ ڈالے۔۔
اللہ پاک سے دعا ہے ہم سب کو اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے ایک دوسرے کی مدد اور ایک دوسرے کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔

19/07/2022

Raykhter

16/07/2022

راے کھیتر ڈھوی گلی کا خوبصورت منظر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raykhter AJK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share