Junaid Write's

Junaid Write's poetry and motivation writer
everything you do come back to you do good be good
(1)

02/07/2025
میرے تحفوں نے محبت کا بھرم توڑ دیاچوڑیاں تنگ نکل آئی ہیں اور ہار کھلےااحمد عبداللہ
02/07/2025

میرے تحفوں نے محبت کا بھرم توڑ دیا
چوڑیاں تنگ نکل آئی ہیں اور ہار کھلے
ا
احمد عبداللہ

02/07/2025

شرم دہشت جھجھک پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں

آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے
تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں
جون ایلیا

01/07/2025

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے
عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے

وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے
مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم
جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے

اس ایک کچی سی عمر والی کے
فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی
خطوط نکلے تو لوگ سمجھے

وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے
سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے
جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے

وہ گاؤں کا اک ضعیف دہکاں
سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا
جب ان کے بچے جو شہر جاکر
کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے

احمد سلمان

کون ھے مستقل مکین یہاں ایک ہجرت تو سب پہ لازم ھے۔
01/07/2025

کون ھے مستقل مکین یہاں
ایک ہجرت تو سب پہ لازم ھے۔

Address

Palandri

Telephone

+923445042474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Write's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share