Apna Bagh Ajk

  • Home
  • Apna Bagh Ajk

Apna Bagh Ajk God created the heavens and the earth with truth,He made you and make your shapes beautiful.

21/09/2025

بنجوسہ بازار میں فہیم ربانی کا قافلہ راولاکوٹ جاتے ہوئے بنجوسہ بازار میں کچھ نوجوانوں کی تلخ کلامی ہوئی جس پر فہیم ربانی کے لوگوں نے فائر کر دیئے جس کی زد میں ایک نوجوان CMH میں ریفر ایک کا ہاتھ زخمی ان کی 3گاڑیاں لاتعداد جوتیاں بنجوسہ میں چھوڑ کر بھاگ نکلے
عینی شائدین کا کہنا ہے کے ایک بنجوسہ کی گاڑی کو کہا کے قافلے سے آگے نہیں ہونا وہ مسافر تھا ۔ جس پر تلخ کلامی ہوئی ۔

21/09/2025

وزیر حکومت سردار میر اکبرخان کی باغ میں ہنگامی میڈیا ٹاک

21/09/2025

باغ/
علماء کرام اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کر رہے ہیں
علماء کرام نے 29ستمبر کی ایکشن کمیٹی کی کال کی مکمل حمائت اور 22ستمبر کے باغ جلسے کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا وزیر حکومت سردار میر اکبرخان علماء کرام سے معافی مانگیں اور اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کریں
مشترکہ اعلامیہ جاری

آنا اللّٰہ وانا الیہ راجعوں انتہائی افسوسناک بیرپانی باغ آزاد کشمیر گاؤں بنج تا چیڑان لگی ہوئی چیئر لفٹ سے دھوندار سے تع...
17/09/2025

آنا اللّٰہ وانا الیہ راجعوں
انتہائی افسوسناک بیرپانی باغ آزاد کشمیر
گاؤں بنج تا چیڑان لگی ہوئی چیئر لفٹ سے دھوندار سے تعلق رکھنے والے نسیم صاحب کی بیٹی ٹرانسپورٹر محمد ارشاد عرف (ماواں) کی بھتیجی #یصراً نے چھلانگ لگا کر خود کشی کر دی ہے
عوام علاقہ ریکسیو کرنے میں مصروف عمل ہیں
اللّٰہ پاک رحم کرم فرمائے آمین 🥺🙏

17/09/2025
آزادکشمیر سے افسوسناک خبر ننھا معصوم طالب علم ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا والدین غم سے نڈھال عوام میں شدید غم و ...
15/09/2025

آزادکشمیر سے افسوسناک خبر
ننھا معصوم طالب علم ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا
والدین غم سے نڈھال
عوام میں شدید غم و غصہ
راولاکوٹ۔

راولاکوٹ خان اشرف خان سٹیڈیم روڈ پر افسوسناک حادثہ ہائی ایس گاڑی کی ٹکر سے سکول جاتا معصوم سالہ عباس انیس جاں بحق ہو گیا۔ عباس انیس پرفیکٹ ایجوکیٹرز سکول کا طالب علم تھا اور جگلڑی باغ سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ اپنے انکل انعام الحق کے پاس راولاکوٹ بلال مسجد کے قریب رہائش پذیر تھا۔

حادثہ صبح 745 پر پیش آیا جس کے بعد علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ شہریوں نے فوری طور پر سڑک بند کر کے احتجاج شروع کر دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ تیز رفتاری اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ نے ایک معصوم جان لے لی ہے۔رضوان نامی ڈرائیور نے گرفتاری دے دی،عوامی مطالبہ ہیکہ روڈ پر سپیڈ بریکر لگائے جائیں تاکہ آئندہ ایسے سانحات سے بچا جا سکے۔

والدین کی تحریری رضامندی کے بغیر ایچ پی وی ویکسین لگانے پر پابندی عائدٹیمیں بلا وجہ سکول میں جاکر ذبردستی کر رھی ھیں یہ ...
15/09/2025

والدین کی تحریری رضامندی کے بغیر ایچ پی وی ویکسین لگانے پر پابندی عائد
ٹیمیں بلا وجہ سکول میں جاکر ذبردستی کر رھی ھیں یہ کسی بھی صورت قبول نھی

14/09/2025

آزاد کشمیر میں 2 ہزار پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد  پولیس کے 2000 اہلکاروں کو آئی جی آزاد کشمیر  کی درخواست پر آزاد کشمیر میں تعینات کر دیا گیا ، نوٹیفیکیشن کے ...
14/09/2025

اسلام آباد پولیس کے 2000 اہلکاروں کو آئی جی آزاد کشمیر کی درخواست پر آزاد کشمیر میں تعینات کر دیا گیا ،
نوٹیفیکیشن کے مطابق تعینات ہونے والوں میں 1 ایس ایس پی ، 4 ایس پیز اور 8 ڈی ایس پیز شامل

13/09/2025

باغ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈاکٹروں پر انکوئری کمیٹی منظور نہیں ورثاء نے جوڈیشل کمشن کے لیے ڈپٹی کمشنر کے پاس درخواست جمع کرادی

13/09/2025

ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ یا کمیشن سینٹر ؟ لواحقین کا چونکا دینے والا انکشاف

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Bagh Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share