Waqar’s videos

Waqar’s videos Social welfare

18/10/2025
07/10/2025
07/10/2025
07/10/2025
05/10/2025

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کے دوران مشتاق منہاس نے تاریخ کے درست رخ پر کھڑے ہو کر عوامی رائے کا احترام کیا اور بحران سے نکلنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔انہوں نے وفاقی حکومت سے مسلسل رابطہ رکھا، وزیراعظم پاکستان کو آزاد کشمیر کی صورتحال سے مکمل آگاہ کیا، اور مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔لندن میں اعلیٰ سطح ملاقاتوں کے دوران بھی مشتاق منہاس نے آزاد کشمیر کے عوامی جذبات کی بھرپور نمائندگی کی۔
مشتاق احمد منہاس نے نیشنل میڈیا پر آزاد کشمیر کی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے حقائق پر مبنی موقف پیش کیا، جسے عوامی اور صحافتی حلقوں نے بے حد سراہا۔سیاسی مبصرین کے مطابق، مشتاق منہاس نے مشکل حالات میں آزاد کشمیر کا مثبت، باشعور اور سنجیدہ چہرہ سامنے لا کر ایک ذمہ دار رہنما ہونے کا ثبوت دیا۔

Address

City Bagh
Bagh
12500

Telephone

+923459715654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar’s videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar’s videos:

Share

Category