08/09/2025
جب ہم بار بار یہ کہہ رہے ہیں غیر ریاستی فورسزز کو اس ریاست پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ یہ باتوں کی حد تک نہیں ہے پھر وہ جو فورسزز پونچھ کے اندر داخل ہوں گی۔ وہ آزاد پتن سے واپس نہیں جاسکیں گئی۔
چوھدری امتیاز اسلم
کورممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی