Apna kashmir

Apna kashmir میری پہلی اور آخری محبت 🤍💯
میرا کشمیر 🤍💛
Apna kashmir 🥀
Dhirkot A.J.K 🥀

06/04/2026

free CDA bus islmabad
Pakistani log �
Nesha phome �

17/03/2026




*🚨مظفرآباد میلے کے دوران سیلفی لینے والے نوجوان، جلال طاہر کی لاش 26روز بعد برآمد*مظفرآباد میں سہیلی سرکار میلے کے دوران...
13/02/2026

*🚨مظفرآباد میلے کے دوران سیلفی لینے والے نوجوان، جلال طاہر کی لاش 26روز بعد برآمد*

مظفرآباد میں سہیلی سرکار میلے کے دوران ٹاہلی منڈی کے مقام پر سیلفی لیتے ہوئے دریاۓ نیلم میں ڈوبنے والے نوجوان جلال طاہر ساکنہ انوار شریف کی لاش 26 روز بعد آذاد پتن جھیل سے برآمد کر لی گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے مظفرآباد کے ماہر غوطہ خوروں نے طویل سرچ آپریشن کے بعد ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لیا۔ یہ آپریشن مظفرآباد سے آذاد پتن جھیل (پلندری) تک مسلسل 26 دن جاری رہا، جس میں ریسکیو 1122 مظفرآباد، واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے دومیل بارہ دری یونٹ، واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم اے راڑو اور ریسکیو 1122 آزاد پتن کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

مجھے کل پھانسی دے دی جاۓ گی اور مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے مجھے یقین ہے کہ کل میری قوم اس حقیقت سے آگاہ ہو گی جس کے لیے م...
10/02/2026

مجھے کل پھانسی دے دی جاۓ گی اور مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے مجھے یقین ہے کہ کل میری قوم اس حقیقت سے آگاہ ہو گی جس کے لیے میں سالوں سے لڑ رہا ہوں اور جس کے لیے میں قربانی دے رہا ہوں
( مقبول بٹ شہید )

آہ۔ بٹل پونچھ سے بہت ہی پیارے ساتھی سردار غلام سرور کے پھول جیسے بیٹے کی وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا۔اللہ کریم بھائی غلام ...
09/02/2026

آہ۔ بٹل پونچھ سے بہت ہی پیارے ساتھی سردار غلام سرور کے پھول جیسے بیٹے کی وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا۔
اللہ کریم بھائی غلام سرور اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین
😭😭

03/02/2026

افسوسناک خبر، باغ: گیارہویں کلاس کی طالبہ (ایک یتیم بچی) کو مسلسل 2 دن اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،
تین ملزمان گرفتار

انتہائی  افسوس ناک خبر🤲انا للہ و انا الیہ راجعون   آج ہم ایک اور خوش اخلاق انسان سے محروم ہو گئے بائنی ڈب کہوکوٹ والے وح...
02/02/2026

انتہائی افسوس ناک خبر🤲
انا للہ و انا الیہ راجعون
آج ہم ایک اور خوش اخلاق انسان سے محروم ہو گئے بائنی ڈب کہوکوٹ والے وحید لطیف نامنوٹہ کے مقام پر لوڈر رکشا ایکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گے!!!
اللہ پاک آنے والی ہر منزل آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲😔

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر جناب بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے جسدِ خاکی کو انتہائی اعلیٰ سرکاری اور فوجی اعزاز گن کیرج ج...
01/02/2026

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر جناب بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے جسدِ خاکی کو انتہائی اعلیٰ سرکاری اور فوجی اعزاز گن کیرج جنازہ کے ساتھ جنازہ گاہ تک لایا جائے گا۔
گن کیرج جنازہ ایک باوقار اور منفرد فوجی روایت ہے، جس میں مرحوم کے تابوت کو قومی پرچم میں لپیٹا جاتا ہے اور اسے توپ کی مخصوص گاڑی (Gun Carriage) پر رکھا جاتا ہے۔ اس موقع پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے باقاعدہ جلوس کی صورت میں تابوت کے ساتھ چلتے ہیں، جبکہ سلامی، گارڈ آف آنر اور دیگر فوجی رسومات ادا کی جاتی ہیں۔ یہ روایت برطانوی فوجی نظام سے مستعار لی گئی ہے، جو بعد ازاں برصغیر میں رائج ہوئی۔
پاکستان میں گن کیرج جنازہ کن شخصیات کو دیا جاتا ہے؟
پاکستان میں یہ اعزاز انتہائی کم اور مخصوص شخصیات کو دیا جاتا ہے، جن میں شامل ہیں:
1۔ قومی رہنما اور سربراہانِ مملکت
بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کو یہ اعلیٰ اعزاز دیا گیا تھا۔
2۔ اعلیٰ فوجی قیادت
سابق صدر اور آرمی چیف جنرل محمد ضیاء الحق کا جنازہ بھی گن کیرج پر ادا کیا گیا۔
3۔ غیر معمولی قومی خدمات انجام دینے والی شخصیات
چند غیر فوجی شخصیات کو بھی ان کی بے مثال خدمات کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا، جن میں معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی شامل ہیں، جنہیں گن کیرج جنازہ اور 19 توپوں کی سلامی دی گئی۔اسی طرح ڈاکٹر رتھ فاؤ کو بھی کراچی میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔گن کیرج جنازے میں شامل اہم رسومات فوجی دستے کی موجودگی اور سلامی گارڈ آف آنر توپوں کی سلامی قومی وقار کے ساتھ جنازہ جلوس
اعلیٰ سرکاری و عسکری شخصیات کی شرکت
یہ اعزاز ریاست کی جانب سے مرحوم کے لیے غیر معمولی احترام اور قدردانی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
کیا پاکستان میں یہ روایت عام ہے؟نہیں۔پاکستان میں گن کیرج جنازہ ایک غیر معمولی اعزاز ہے جو صرف چند منتخب اور ممتاز شخصیات کو ہی دیا جاتا ہے۔

01/02/2026

صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کی نماز جنازہ کے سلسلہ میں 3:00بجے تک جسد خاکی اسٹیڈیم میں پہنچ آئے گا جسد خاکی کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ اسٹڈیم لایا جائے گا.
اللہ پاک محروم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے آمین 😭😭😭

31/01/2026

کتاب عشق میں اس کو سکون قلب لکھتے ہیں🫀
فقط اک جہاں ہے دھرتی پہ جیسے کشمیر کہتے ہیں۔🌏


ناران، کاغان میں شدید برفباری، کاغان میں گزشتہ دو دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، شوگراں میں برف کی تہہ 4 فٹ تک جا پہنچی، کاغ...
27/01/2026

ناران، کاغان میں شدید برفباری، کاغان میں گزشتہ دو دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، شوگراں میں برف کی تہہ 4 فٹ تک جا پہنچی، کاغان بازار میں تین فٹ سے زائد برف جمع ہوگئی

Address

Dhirkot Azad Kashmir
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share