Wahaj Alii

Wahaj Alii Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wahaj Alii, Video Creator, Bagh.

27/07/2025

وہ قافلے میں تو کیا تھا غبار میں بھی نا تھا
جو اول آیا ہے پہلے ہزار میں بھی نا تھا
اسامہ ضوریز
۔
۔
۔
۔

ادریس بابر ❤️۔۔۔۔
13/04/2025

ادریس بابر ❤️
۔
۔
۔
۔

18/03/2025

شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اُٹھے
شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو

اختر عثمان 🥀

20/02/2025

کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا
تمہاری ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ
عائشہ شفق
۔
۔
۔
۔

11/02/2025

تیرے بغیر تیرے ساتھ ایک جیسے تھے
کے ہجر و وصل کے لمحات ایک جیسے تھے
اسامہ ضوریز

03/02/2025

تم بھی جیوں میں آگے بڑھو اجنبی ♥️

مریم صفاء
۔
۔
۔

۔

29/01/2025

اس لیے اُس کو دلاتا ہوں میں غصہ تابش
تاکہ دیکھوں میں اُسے اور بھی پیارا کر کے
عباس تابش
۔
۔
۔

25/01/2025

عجیب ہے کے عبادت کے نام پر ہم لوگ
خدا سے غیر مناسب مطالبات کریں
نیلوفر افضل
۔
۔
۔
۔

24/01/2025

کس طرح ہو گا فقیروں کا گزارا سوچے
اُس سے کہنا کے وہ اک بار دوبارہ سوچے
زاہد بشیر
۔
۔
۔
۔

22/01/2025

یہ جو رونق ہے یہ جلوے ہیں جوانی ہے میاں
عشق کا ساتھ نہیں ہے تو یہ فانی ہے میاں
عدنان محسن

18/01/2025

گلاب جسم تھا اور اسم تھا صبا اُس کا
ہمیں ہوا نے فراہم کیا پتا اُس کا
عدنان محسن

03/01/2025

جنھیں کہتا تھا میرے یار میرے یار وہ اب
دور سے ہاتھ ہلاتے ہیں گزر جاتے ہیں
ارسلان ضامن
۔
۔
۔

Address

Bagh
12500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahaj Alii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category