
20/09/2025
مسلمانوں کا جس ظلم وبربریت سے قتل عام اااسرائیل نے غ زہ میں کیا ستر ھزار سے زیادہ انسان شہید ھوگئے اس پر بھی PTI کی پوری جماعت اور اس کے بانی کی خاموشی، اور اب قاادیانیوں کے مشہور زمانہ “مشن نور” کی مشابہت میں اسی نام سے مشن شروع کرنا اور اس کے لیے اسی تاریخ یعنی 20 ستمبر کا انتخاب کرنا جس تاریخ کو چناب نگر میں قاادیانیوں کے مرکز کی بنیاد ڈالی گئ، یہ سب یہ کچھ محض اتفاقیہ ھے یا یہ وھی ایجنڈا ھے جس کی نشاندھی جمعیت علماء اسلام نے اول دن سے کی ھے۔
بظاھر یہی لگتا ھے کہ ان کے فیصلہ سازوں کے فیصلوں میں آج بھی یہودیت نوازی اور قاادیانیت نوازی اولین ترجیح ھےاور PTI کا طرز عمل تسلسل سے اس پر مہر تصدیق ثبت کررھا ھے۔