M Tariq

M Tariq WeLcOmE
tO
pRoFiLe
(2)

🥰
19/08/2026

🥰

17/08/2026
Hi
15/08/2026

Hi

چاہیے ملکی حالات ٹھیک ہیں یا نہیں سیاست کو ایک بار سائیڈ  پہ رکھ کے دل سے بتائیں کیا آپ پاکستان میں خوش ہیں الحمدللہ میں...
13/08/2026

چاہیے ملکی حالات ٹھیک ہیں یا نہیں سیاست کو ایک بار سائیڈ پہ رکھ کے دل سے بتائیں کیا آپ پاکستان میں خوش ہیں
الحمدللہ میں اپنے وطن عزیز سے بہت محبت کرتا ہوں کمنٹس میں پاکستان زندہ آباد ضرور لکھنا

میرا وطن چاہے مشکل حالات میں ہی کیوں نہ ہو، میری محبت اس کے لیے کم نہیں ہو سکتی۔ حالات تو حکومتوں کے اور وقت کے ہوتے ہیں...
12/08/2026

میرا وطن چاہے مشکل حالات میں ہی کیوں نہ ہو، میری محبت اس کے لیے کم نہیں ہو سکتی۔ حالات تو حکومتوں کے اور وقت کے ہوتے ہیں، وطن تو ہمیشہ اپنا ہی رہتا ہے۔ میں اس دھرتی سے اس لیے نہیں جڑا کہ یہاں سب کچھ ٹھیک ہے، میں اس لیے جڑا ہوں کیونکہ یہ میری پہچان ہے۔ اپنی مٹی سے محبت حالات دیکھ کر نہیں، دل سے کی جاتی ہے۔
I Love Pakistan 🇵🇰

میں بہاولنگر سے ہوں یہ پنجاب میں ہے آپ کہاں سے ہو کمنٹس میں ضرور بتانا میں آپ کے کمنٹس ضرور دیکھوں گا اور جواب بھی دونگا
11/08/2026

میں بہاولنگر سے ہوں یہ پنجاب میں ہے آپ کہاں سے ہو کمنٹس میں ضرور بتانا میں آپ کے کمنٹس ضرور دیکھوں گا اور جواب بھی دونگا

Mashallah
10/08/2026

Mashallah

جو مانگوں دے دیا کر اے زندگی کبھی تو میرے باپ جیسی بن جاجیب خالی ہو پھر بھی منع کرتے نہیں دیکھا میں نے بابا سے زیادہ کوئ...
08/08/2026

جو مانگوں دے دیا کر اے زندگی
کبھی تو میرے باپ جیسی بن جا
جیب خالی ہو پھر بھی منع کرتے نہیں دیکھا
میں نے بابا سے زیادہ کوئی امیر شخص نہیں دیکھا
Agree

Address

Bahawalnagar
62300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share