Fashion Designer

Fashion Designer Shopifhy Expert ||Blogging||Guest Posting Fashion Designer Freelancing||Graphic Designer||Content Writer & SEO||E.Comerece

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Faisal Mirza, Qamar Ul Islam, RaZa Abbas, Arif Abbas, Jav...
25/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Faisal Mirza, Qamar Ul Islam, RaZa Abbas, Arif Abbas, Javeria Ashraf, Hassnain Farooq, Faisal Khan Seo, Zee Malik, Neelam Irshad

16/10/2025

🔥 SUCCESSFUL WORDS 🔥
Not just quotes — a mindset revolution. 💫

Every line here is a spark — to light your fire, challenge your limits, and remind you that success begins where excuses end. 💥

We don’t just talk motivation — we live it, breathe it, and deliver it straight to your soul. 🚀

Follow Successful Words if you’re ready to rise, rebuild, and rule your dreams. 👑

16/10/2025

ڈائیٹنگ کرنے والوں کی الگ ہی دُنیا ہوتی ہے دو دن کچھ نہیں کھاتے اور پھر تیسرے دن پانچ دنوں کا کھا لیتے ہیں😂🫣🤫🤣🙃😁

The reality of action is more valuable than the dreams of perfection.Sometimes starting imperfect work is better than no...
23/09/2025

The reality of action is more valuable than the dreams of perfection.
Sometimes starting imperfect work is better than not starting at all.
True victory lies in the effort, not in flawless inaction. 🥰🌹❤️💯👍

Trure Words 👍💯❤️
23/09/2025

Trure Words 👍💯❤️

Wealth" and "status" make a person great only temporarily."Humanity" and good "character" always keep a person at a high...
30/08/2025

Wealth" and "status" make a person great only temporarily.
"Humanity" and good "character" always keep a person at a higher rank.
Thank you so much Everyone 🌹❤️😘

ساٸنس کا ماننا ہے کہ چکن کے پنجے کھانا صحت کے لیے بہت زیادہ فاٸدہ مند ہے چکن کے پاٶں میں کیا کچھ نہیں ہے اکثر لوگ چکن کے...
30/08/2025

ساٸنس کا ماننا ہے کہ چکن کے پنجے کھانا صحت کے لیے بہت زیادہ فاٸدہ مند ہے چکن کے پاٶں میں کیا کچھ نہیں ہے اکثر لوگ چکن کے پاٶں کو پھینک دیتے ہیں۔ لیکن چکن کے پاٶں میں جو کچھ ہے وہ پوری چکن میں نہیں ہے۔ میں نے بہت بڑے بڑے ڈاکٹروں کو چکن کے پاٶں کھاتے دیکھا ہے۔ مجھے بالکل بھی شرم محسوس نہیں ہوتی کہ لوگ اس وقت میرے بارے میں کیا سوچ رہے ہوں گے کہ یہ چکن کے پاٶں کھاتا ہے اگر آپ کو اپنے آپ سے محبت ہے تو آپ بھی ایک بار ضرور ٹراٸی کریں اگر آفاقہ نہ ہوا تو میں حاضر ہوں میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں لوگوں کی بجائے پہلے اپنے بارے میں سوچنا چاہیے۔

چکن کے پاؤں ہڈیوں، جلد اور tendons پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن اس میں کوئی عضلات نہیں ہوتی۔ چکن کے پاٶں پروٹین، کیلشیم، ٹریس منرلز، کولیجن اور کارٹلیج سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسم میں آسانی سے جذب ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے جوڑوں کے درد کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس کے علاوہ جوڑوں کی ازادانہ نقل و حرکت کے لیے یہ ضروری غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتے ہیں چکن کے پاؤں سے ایک زبردست ذائقہ دار اور غذائیت سے بھرپور شوربہ بناٸی جاتی ہے۔ اس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ ہمارے قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں، اس کے علاوہ یہ آپ کے آنتوں کو بہت غذائیت بخشتے ہیں آپ کی جلد، جوڑوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں۔ پاؤں چکن کا سب سے زیادہ جیلیٹنس والا حصہ ہے۔ اور اس میں کولیجن کی بہت بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔

یقینا آپ میں زیادہ تر لوگ یہ نہیں کھاتے ہوں گے، لیکن اپنے بچوں کو ضرور کھلاتے رہیۓ۔۔ ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ یہ بچوں کی جلد، ناخن، جوڑوں اور ہڈیوں کی نشوونما کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ مزید تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چکن کے پاؤں میں کیلشیم، فاسفورس اور گلوکوز پائے جاتے ہیں۔ چکن کے پاٶں میں ننانوے فیصد کیلشیم اور مفید معدنیات ہوتی ہیں اور یہ کارٹلیج اور جوڑوں کی مصنوعی مرمت کا پیش خیمہ ہیں۔ ان میں بنیادی طور پر قدرتی کولیجن پائے جاتے ہیں اور وہ جلد کو جوان، چمکدار اور جھریوں سے پاک اور صاف کرتے ہیں چائنا کے لوگ آپ کے سامنے ہیں۔ چکن کے پاؤں چائنا لوگوں کا پسندیدہ کھانا ہے۔

غریب لوگ شاید اس لیے زیادہ مضبوط اور سخت جان ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ یہ چیز بہت شوق اور رغبت سے کھاتے ہیں۔
Copied

Address

Mohla Islam Nagar Street No. 1
Bahawalnagar
62300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fashion Designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share