Rj Zaheer Abbas

Rj Zaheer Abbas A burnt child WHO loves the fire.... ❤️‍🔥

22/07/2025

😌😂

ماں باپ کا اکلوتا بیٹا چشتیاں کا رہائشی محمد آیان افضل میڈیکل کا اسٹوڈنٹ جو مورخہ 30 جون2025 صبح 5:30 بجے لاہور نیازی ای...
02/07/2025

ماں باپ کا اکلوتا بیٹا چشتیاں کا رہائشی محمد آیان افضل میڈیکل کا اسٹوڈنٹ جو مورخہ 30 جون2025 صبح 5:30 بجے لاہور نیازی ایکسپریس سے لاپتہ ہوا نوجوان کو لاپتہ ہوئے تقریباً 60گھنٹے گزرچکے ابھی تک کوئی سراغ نہ مل سکا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کو واقع سے آگاہ کیا گیا بجائے مشکل گھڑی میں ہماری مدد کے ہمیں کبھی کسی تھانے تو کبھی کسی تھانے بھیجتے رہے
نوجوان کو ڈھونڈنے میں اب تک لاہور پولیس نے کوئی خاص اقدام نہیں اٹھائے
نوجوان اولاد کا یوں اچانک آنکھوں سے اوجھل ہو جانے کا درد ، تکلیف والدین ہی محسوس کرسکتے ہیں
ایان کی جگہ یہاں بیٹا آئ جی پنجاب کا کسی وزیر مشیر کا یا پھر سیاست دان کا ہوتا یہی پولیس چند گھنٹوں میں ڈھونڈ نکالتی
افسوس یہ نوجوان عام شہری ہے جسکا ماں باپ اپنا پیٹ کاٹ کر اس ریاست کا پیٹ بھر رہا تھا اور آج ان کا بیٹا ان سے دور ہوا تو ریاستی ادارے مدد کو تیار نہیں
بحثیت پاکستانی شہری اعلیٰ حکام سے گزارش ہے آیان افضل کو ڈھونڈنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیں

Please Look Into this matter Immediately
Punjab Police Maryam Nawaz Sharif

تُجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں۔۔ 🖤
02/07/2025

تُجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں۔۔ 🖤




"جانے کس راہ سے آ جائے وہ شخصہم نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے
29/10/2024

"جانے کس راہ سے آ جائے وہ شخص
ہم نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے



تم جہاں سے گزر کے جاتے ہو سب نظارے وہیں پہ رہتےہیں
19/09/2024

تم جہاں سے گزر کے جاتے ہو
سب نظارے وہیں پہ رہتےہیں

https://youtu.be/f50BIFLqWCk
26/02/2024

https://youtu.be/f50BIFLqWCk

PTI's youngest leader | interview of PTI's youngest leader | ZAHEER ABBAS Here is the interview of Pakistan Tehrek e insaf 's Young leader who states to cont...

24/02/2024

ثناء جاوید کو اسٹیڈیم آنا مہنگا پڑ گیا


"No need of many, just one real person is enough."                                                      😍 ❤️💯💙💞‘‘‘‘❤❤   ...
11/02/2024

"No need of many, just one real person is enough."


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














The best relationships usually begin unexpectedly....💝
19/01/2024

The best relationships usually begin unexpectedly....💝

یہ نہیں دیکھتے کتنی ہے ریاضت کس کیلوگ آسان سمجھ لیتے ہیں آسانی کو اظہر فراغ
25/11/2023

یہ نہیں دیکھتے کتنی ہے ریاضت کس کی
لوگ آسان سمجھ لیتے ہیں آسانی کو
اظہر فراغ

03/11/2023

Address

Bahawalnagar

Telephone

+923053814154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Zaheer Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rj Zaheer Abbas:

Share