22/12/2022
عجائب نامہ
فرعون دنیا کا واحد شخص ہے جس کی مرنے کے تین ہزار سال بعد پاسپورٹ بنا.
فرعون کا پاسپورٹ 1974 میں بنایا گیا کیوں کہ فرعون کی نعش کو محفوظ رکھنے کے لیے کچھ مرمت فرانس میں ہونی تھی. اور فرانس میں بنا پاسپورٹ نعش بھی داخل نہیں ہوسکتی اس لیے فرعون کا پاسپورٹ بنایا گیا ـ
اِسے فرانس میں علاج کے دوران صدارتی پروٹوکول دیا گیا تھا، اور ہوائی جہاز میں پیرس کی فضاؤں میں پروٹوکولی چکر بھی لگوائے گئے تھے۔😂