خاموش صدائیں

خاموش صدائیں "الفاظ کم ہیں، مگر احساس گہرا ہے...
یہاں ہر خاموش صدا دل کو چھو لینے کا ہنر رکھتی ہے۔"


"Silent words, deep emotions...
Every post here echoes in the soul."

"فالو کیجیے: جزاک اللہ ❤️🤲😊💯

07/07/2025

"اگر مخلصی کا ایک چہرہ ساتھ ہو، تو ساری دنیا کے جھوٹے چہرے ٹھکرانے میں کوئی خسارہ نہیں۔" 🌙

یا

"جہاں ایک مخلص دل ساتھ ہو، وہاں ساری دنیا کی بے وفائی بے معنی ہو جاتی ہے۔" 🌻

06/07/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ممبرز بارش کہاں کہاں ہو راہی ہیں
اپنے اپنے علاقوں کے نام بتائیں

*✍🏻 ہم کون ہوتے ہیں کسی کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کرنے والے؟ ہم نے کب دلوں کا حال جانا، کب کسی کے رب سے رشتہ دیکھا؟ ج...
05/07/2025

*✍🏻 ہم کون ہوتے ہیں کسی کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کرنے والے؟ ہم نے کب دلوں کا حال جانا، کب کسی کے رب سے رشتہ دیکھا؟ جنہیں ہم گناہ گار سمجھتے ہیں، ممکن ہے وہی خدا کے محبوب ہوں۔ جنہیں ہم دنیا کا دھتکارا ہوا مانتے ہیں، شاید وہی رب کے قریب ترین ہوں۔ ہمیں نہ کسی کو ٹھکرانے کا حق ہے، نہ انگلی اٹھانے کا۔ ہمارا کام صرف محبت بانٹنا ہے، دعا کرنا ہے — فیصلہ تو صرف اللہ کا ہوتا ہے۔ تو آئیے، ہم فیصلہ کرنے والے نہیں، سہارا دینے والے بنیں* 🍁



04/07/2025

جب رب نے پوچھا: تمہیں کیا چاہیے؟
دل نے جواب دیا:
"میرے لیے کچھ نہیں، بس جو یہ الفاظ پڑھ رہا ہے...
اُس کے ماں باپ سلامت رہیں،
خوش رہیں، آباد رہیں،
اور اللہ اُنہیں لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین"

04/07/2025

کربلا کا منظر آپ کو کیا سبق سکھا رہا ہے؟؟
اپنی اپنی رائے ضرور دیں
جزاک اللہ خیراً

🌸 خوشی کوئی خارجی موسم نہیں... یہ ایک اندرونی کیفیت ہے!دنیا کی تیز ہواؤں، بدلتے موسموں اور شور و غل میں صرف 10٪ خوشی چھپ...
02/07/2025

🌸 خوشی کوئی خارجی موسم نہیں... یہ ایک اندرونی کیفیت ہے!
دنیا کی تیز ہواؤں، بدلتے موسموں اور شور و غل میں صرف 10٪ خوشی چھپی ہوتی ہے...
باقی 90٪ خوشی؟
وہ آپ کی سوچ، آپ کا زاویہ نظر، اور دل کا سکون ہے۔

🪷 خوش رہنے کے لیے دنیا کو نہیں — اپنے اندر کی دنیا کو بہتر بنائیے۔
کیونکہ جو اپنے دل کو روشن کر لے،
اس کے لیے باہر کی دنیا کبھی اندھیری نہیں ہوتی۔

---














حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ، أَحَبَّ اللهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا، الحَسَنُ وَالحُسَيْنُ سِبْطَانِ مِنَ الأَسْ...
02/07/2025

حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ، أَحَبَّ اللهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا، الحَسَنُ وَالحُسَيْنُ سِبْطَانِ مِنَ الأَسْبَاطِ۔
(سنن ترمذی، حدیث: 3775)

---

📖 اردو ترجمہ:

"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ تعالیٰ اُس سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے۔ حسن اور حسین میرے نواسے ہیں۔"



















اسلام علیکم آل ممبرز 🤝 جمعہ مبارک 💞 خوش رہیں خوشیاں بانٹنے 💕
25/10/2024

اسلام علیکم آل ممبرز 🤝
جمعہ مبارک 💞 خوش رہیں خوشیاں بانٹنے 💕

قران جو قوموں کو زندہ کرنے کے لیے آیا تھا اس کو ہم نے مردوں کو اور قبرستان سنانے تک محدود کر دیا
24/10/2024

قران جو قوموں کو زندہ کرنے کے لیے آیا تھا

اس کو ہم نے مردوں کو اور قبرستان سنانے تک محدود کر دیا



السلام علیکم آل ممبرز میرے تمام دوست احباب سے گزارش کرتا ہوں میں اس پیج پہ ایکٹو نہیں تھا کچھ گھریلو پرابلم کی وجہ سے اب...
23/10/2024

السلام علیکم آل ممبرز میرے تمام دوست احباب سے گزارش کرتا ہوں میں اس پیج پہ ایکٹو نہیں تھا کچھ گھریلو پرابلم کی وجہ سے ابھی انشاءاللہ میں ٹائم دیا کروں گا آپ مجھے سپورٹ کریں جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊

07/09/2024

تمام اہل اسلام کو ماہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔
الله پاک اس مبارک مہینے کے صدقے ہر مومن مسلمان کی پریشانیوں کو دور فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❣️

Address

Bahawalnagar

Telephone

+923067210941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خاموش صدائیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خاموش صدائیں:

Share