08/09/2026
*انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں،* 👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻🥁🥁🥁
*"مریم نواز الیکٹرک بائیک سکیم" کا اپلائی شروع ہو چکا ہے۔*
*`کون کون اپلائی کیلئے اہل ہیں؟`*
1. پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز، کالجز، یونیورسٹیز، میڈیکل اور ووکیشنل اداروں کے ریگولر طلباء و طالبات اپلائی کیلئے اہل ہیں،
2. سٹوڈنٹ کی عمر کم از کم 16 سال ہونا لازمی ہے خواہ کسی بھی کلاس میں پڑھتا ہو،
3. سٹوڈنٹ کا شناختی کارڈ/ سمارٹ کارڈ ہونا لازمی ہے، بے فارم پر اپلائی نہیں ہوگا۔
4. `سٹوڈنٹ کا لرنر لائسنس/ لائسنس ہونا لازمی ہے۔`
🚨*لرنر لائسنس کیلئے کسی آفس جانے کی ضرورت نہیں ہے، ہمارے پاس آنلائن لرنر لائسنس بنانے کی سہولت موجود ہے۔* لرنر لائسنس کی گورنمنٹ فیس 515 روپے ہے۔
5. علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور VU کے کے سٹوڈنٹس کے *اہل نہیں* ہیں۔
6. جن کی ڈگری مکمل ہو چکی ہے، اور موجودہ کسی انسٹیٹیوٹ کے ریگولرسٹوڈنٹس نہیں ہیں، وہ اپلائی *نہیں* کرسکتے۔
`اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 04 اکتوبر 2026 ہے۔`
* پنجاب کے طلبہ کو سوا لاکھ سے زائد ای بائیکس ملیں گی۔
* وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے طلبہ سے ڈاؤن پیمنٹ وصول کرنے سے روک دیا
* حکومت پنجاب ای بائیک پر انٹرسٹ اور انشورنس بھی ادا کرے گی
*
📞 **03078361624 /03336864604 **
یا وزٹ کریں:
*الحبیب فوٹؤ سٹیٹ قاسم روڈ یا تھانہ صدر روڈ بہاولنگر*
مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا اکاؤنٹ فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vajyk5dCcW4uWWCcDP3x