
18/05/2025
سوال: میں جب بھی گھر آتا ہوں اہلیہ محترمہ فل تپی ہوئ ہوتی ہیں، اس مسئلے کا کیا حل ہے ؟
بھائ اہلیہ کا کوئ قصور نہیں وہ وچاری چولھے کے آگے کھڑی آپ کے دس بچے پالتی ہے اور گھر کے کام کاج کی وجہ سے کبھی غصے میں بھی آجاتی ہے نارمل رہا کریں اگر سکون کی زندگی چاہتے ہیں
اس کے علاوہ یہ شربت منگوا لیں اور اہلیہ کو اپنے ہاتھ سے بنا کر پیش کریں غصہ بھی ختم اور گھر کے حالات بھی بہترین ❤️