Wao Brands

Wao Brands |Original branded collection|
|The Name of trust|
Just Wao collection of unstiched clothes with outclass fabrics

السلام علیکم سیل سیل سیلپرنٹڈ لان تھری پیس خوبصورت ایمبرائڈری پیچز کے ساتھ پرنٹڈ شفون دوپٹہ اپ بہت ہی مناسب قیمتوں میں د...
17/08/2025

السلام علیکم
سیل سیل سیل
پرنٹڈ لان تھری پیس
خوبصورت ایمبرائڈری پیچز کے ساتھ پرنٹڈ شفون دوپٹہ
اپ بہت ہی مناسب قیمتوں میں دستیاب ہیں
سٹاک محدود ہے ارڈر کے لیے رابطہ کریں
03144530936

السلام علیکم بہت ہی خوبصورت پرنٹس اور ڈیزائنز کے ساتھ  بہترین کوالٹی اور سٹف کے  پرنٹڈ لان تھری پیسوائل لان دوپٹہ پرنٹڈ ...
06/08/2025

السلام علیکم

بہت ہی خوبصورت پرنٹس اور ڈیزائنز کے ساتھ
بہترین کوالٹی اور سٹف کے
پرنٹڈ لان تھری پیس
وائل لان دوپٹہ
پرنٹڈ لان شرٹ
ڈائڈ کیمبرک ٹراؤزر
ارڈر کے لیے رابطہ کریں
03144530936

السلام علیکم مکس والیومز کی یہ کلیکشن ہے ڈیجیٹل پرنٹڈ لان تھری پیس  بہت خوبصورت کلرز اور ڈیزائن پر مشتمل ہے ہر اک ڈیزائن...
01/08/2025

السلام علیکم
مکس والیومز کی یہ کلیکشن ہے
ڈیجیٹل پرنٹڈ لان تھری پیس
بہت خوبصورت کلرز اور ڈیزائن پر مشتمل ہے
ہر اک ڈیزائن اور کلر پیارا ہے
یہ برینڈ اپنی اسی انفردایت اور کلرز کمبینشین کی وجہ سے اچھا لگتا ہے۔
ان میں کچھ لان دوپٹہ کے ساتھ ہیں کچھ بیمبر شفون دوپٹہ ہے اور کچھ
ایمبرائڈری والے سوٹ ہیں
مختلف قیمتیں ہیں اپ کمنٹس میں مینشن کر کے قیمت پوچھ سکتے ہیں
فیبرک سٹف سب کا ہی شاندار اور اؤٹ کلاس ہے
ارڈر کے لیے رابطہ کریں
03144530936

💯 Original  Stock *ZIVA VOL-15*Category:- *03-Piece Lawn* 🔖Digital Printed Lawn sequin Embroidery Shirt & front full Hea...
31/07/2025

💯 Original Stock

*ZIVA VOL-15*
Category:- *03-Piece Lawn*

🔖Digital Printed Lawn sequin Embroidery Shirt & front full Heavy Embroidery
🔖Digital Printed Brosha Dupatta
🔖 Digital Printed Trouser

Sale sale sale🔥Printed lawn 3pc Mix branded articlesOutclass stuff Hurry up limited stockWtsapp 03144530936
29/07/2025

Sale sale sale🔥
Printed lawn 3pc
Mix branded articles
Outclass stuff
Hurry up limited stock
Wtsapp 03144530936

السلام علیکم پیاری بہنوں  کیسی ہیں اپ سب؟ دیکھیں کتنے پیارے پیارے کلر کمبینیشن اور  ٹرینڈی ڈیزائنز کے ساتھ حسین کلیکشن ج...
20/07/2025

السلام علیکم پیاری بہنوں
کیسی ہیں اپ سب؟
دیکھیں کتنے پیارے پیارے کلر کمبینیشن اور ٹرینڈی ڈیزائنز کے ساتھ حسین کلیکشن
جسے دیکھ کر دل خوش ہو جائے
یقینا اپ کو بھی پسند ائیں گے

ڈیجیٹل پرنٹڈ لان تھری پیس
پرنٹڈ باناڈورا لان شرٹ
پرنٹڈ لان دوپٹہ
زبردست کوالٹی اور سٹف کے ساتھ
مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
سٹاک محدود ہے
آرڈر کے لیے رابطہ کریں
03144530936

السلام علیکم تھری پیس پرنٹڈ لان میں بہت خوبصورت کلیکشن لائی ہوں پرنٹڈ  ڈوریا لان شرٹ پرنٹڈ  بیمبر شفون دوپٹہ پلین ٹراؤزر...
20/07/2025

السلام علیکم

تھری پیس پرنٹڈ لان میں بہت خوبصورت کلیکشن لائی ہوں

پرنٹڈ ڈوریا لان شرٹ

پرنٹڈ بیمبر شفون دوپٹہ

پلین ٹراؤزر
بہت ہی پیارے اور خوبصورت ٹرینڈی ڈیزائنز اور رنگوں کے ساتھ حسین کلیکشن
اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا سٹف اور فیبرک بھی بہت زبردست ہے

واٹس ایپ

03144530936

السلام علیکم پیاری بہنوں  کیسی ہیں اپ سب؟ دیکھیں کتنے پیارے پیارے کلر کمبینیشن اور  ٹرینڈی ڈیزائنز کے ساتھ حسین کلیکشن ج...
19/07/2025

السلام علیکم پیاری بہنوں
کیسی ہیں اپ سب؟
دیکھیں کتنے پیارے پیارے کلر کمبینیشن اور ٹرینڈی ڈیزائنز کے ساتھ حسین کلیکشن
جسے دیکھ کر دل خوش ہو جائے ازمائش کے لیے اعتبار کر کے دیکھیں
انشاءاللہ اپ کو بھی پسند ائیں گے
2.5 پرنٹڈ بانا ڈورا لان آل اوور میٹر شرٹ
بانا ڈورا ٹراوزر 2.5میٹر
2.5 بانا ڈورا لان دوپٹہ میٹر
زبردست کوالٹی اور سٹف کے ساتھ
مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
سٹاک محدود ہے
آرڈر کے لیے رابطہ کریں
03144530936

السلام علیکم پیاری بہنوں دیکھیے میں اپ کے لیے لائی ہوں خوبصورت  فینسی جیکارڈ ڈوریا لان تھری پیس  اگے شادیوں کا بھی سیزن ...
19/07/2025

السلام علیکم
پیاری بہنوں
دیکھیے میں اپ کے لیے لائی ہوں خوبصورت فینسی جیکارڈ ڈوریا لان تھری پیس

اگے شادیوں کا بھی سیزن ا رہا ہے تو یہ ان کے لیے بہت ہی پیاری اور خوبصورت کلیکشن ہے
فینسی جیکار ڈوریا لان شرٹ
جیکار ڈوریا لان دوپٹہ
کیمبرک کاٹن ٹراؤزر
زبردست کوالٹی اور سٹف
سٹاک محدود ہے سٹاک محدود ہے جلدی ائیے جلدی پائیے
📱03144530936

اللہ پاک ہمیں عافیت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے،  ایمان پر سلامتی والی موت عطا فرمائے آمین #دعا  #آمین
16/07/2025

اللہ پاک ہمیں عافیت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے، ایمان پر سلامتی والی موت عطا فرمائے آمین
#دعا #آمین

🌧️🌈 ساون کا حسین موسم  احتیاطی تدابیر کے ساتھ 🌈🌧️ساون کی رم جھم، ٹھنڈی ہوائیں اور سبز مناظر دل کو خوشی دیتے ہیں،لیکن اسی...
16/07/2025

🌧️🌈 ساون کا حسین موسم احتیاطی تدابیر کے ساتھ 🌈🌧️
ساون کی رم جھم، ٹھنڈی ہوائیں اور سبز مناظر دل کو خوشی دیتے ہیں،
لیکن اسی موسم میں کئی خطرات اور بیماریاں بھی چھپی ہوتی ہیں۔

آئیں خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں ان احتیاطوں سے👇

🛡️ ساون اور بارش کے موسم میں انسانی احتیاطی تدابیر:

☂️ بارش میں بھیگنے سے پرہیز کریں

بھیگنے سے نزلہ، زکام اور بخار ہو سکتا ہے۔

🥛 صاف، ابلا یا فلٹر کیا ہوا پانی استعمال کریں

بارش کے پانی سے نالے اور ٹینکیاں آلودہ ہو جاتی ہیں۔

🦟 مچھر اور جراثیم سے بچاؤ کریں

ڈینگی اور ملیریا کے لیے مچھر مار اسپرے، جالی اور لوشن لازمی لگائیں۔

🧼 صفائی کا خاص خیال رکھیں

کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونا، اور کھانے کے برتن صاف رکھنا ضروری ہے۔

🧴 فنگس اور جلدی بیماریوں سے بچنے کے لیے جسم کو خشک رکھیں

نمی والی جگہوں پر پاؤڈر یا کریم کا استعمال کریں۔

🧥 بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کو خاص تحفظ دیں

گرم کپڑے پہنائیں، جرابیں اور جوتے پہن کر رکھیں۔

🚫 کھڑے پانی کو جمع نہ ہونے دیں

نالیوں کی صفائی کریں تاکہ مچھر پیدا نہ ہوں۔

🚗 تیز بارش یا طوفان میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں

سڑکیں پھسل سکتی ہیں، حادثے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

⚡ بجلی کے آلات سے محتاط رہیں

گیلی جگہوں پر برقی آلات کا استعمال نہ کریں۔

💠 اللہ کا شکر ادا کریں اور قدرتی نعمتوں کی قدر کریں

بارش رحمت ہے، لیکن احتیاط کے ساتھ زندگی آسان بنائیں۔

📌 اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں
✨ احتیاط زندگی ہے! ✨

#ساون



Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wao Brands posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share