Welcome to the A One News Tv Chanel main. Thanks for Visiting my page!
17/07/2025
10/07/2025
گھر تو آخر اپنا ہے
الحمدللہ ❤️
فخر ہارون آباد شہزادے لیڈر چوہدری غلام مرتضی صاحب کی محنت رنگ لے آئی۔ ورلڈ بینک، حکومت پنجاب اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ کے تعاون سے
ہارون آباد کے لئے 9 ارب 16 کروڑ کی خطیر رقم سے میگا پروجیکٹ 3 سال میں مکمل ہوگا اس سے ہارون آباد کی تمام کالونیوں میں بہترین سیوریج سسٹم، نئی اور پرانی سولرائزڈ واٹر سپلائی سکیمز، نئے ڈسپوزل اور بارشوں کے پانی کو سیوریج لائن میں جانے سے روکنے کے لئے ڈرین سسٹم لایا جائے گا، سیوریج کے پانی کو کاشتکاری کے قابل استعمال بنانے کے لئے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس، بلدیہ ہارون آباد کے لئے نئی سکر، جیٹر اور وینچنگ مشینری وغیرہ لائی جائے گی۔۔
اپنے شہر کو سنواریں گے کیونکہ
!!!کچھ بھی ہو گھر تو آخر اپنا ہے
25/06/2025
I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Be the first to know and let us send you an email when A One News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.