ARA Nwes

ARA Nwes نیوز ARA Nwes taaza tareen apdadat روز تازہ ترین خبروں کے لئے یہ پیج ہے

اسرائیل کی تباہی کے مناظروہی شخص شیئر کرےجس کودل سے پسند ائی ہو یہ پوسٹ۔
21/06/2025

اسرائیل کی تباہی کے مناظروہی شخص شیئر کرےجس کودل سے پسند ائی ہو یہ پوسٹ۔

"حج کے ارکان کا آغاز ہو چکا ہے۔  اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کو مناسکِ حج بخیر و خوبی اور سہولت کے ساتھ ادا کرنے کی توفی...
04/06/2025

"حج کے ارکان کا آغاز ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کو مناسکِ حج بخیر و خوبی اور سہولت کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ان کے حج کو شرفِ قبولیت بخشے، اور اس مبارک عبادت کو عالمِ اسلام بلکہ پوری انسانیت کے لیے ہدایت، رحمت بنا دے۔

04/06/2025

sana yousaf

03/06/2025

ثناء یوسف مشہور ٹک ٹکرکو کیس نے مارا #ثنایوسف

02/06/2025
اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ قصائی کام ختم کر کے پہلے سے طے شدہ اُجرت لیتے ہیں اور ساتھ ہی گوشت کا بھی مطالبہ کر دیتے ہیں۔ ...
02/06/2025

اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ قصائی کام ختم کر کے پہلے سے طے شدہ اُجرت لیتے ہیں اور ساتھ ہی گوشت کا بھی مطالبہ کر دیتے ہیں۔ بعض علاقوں میں تو دیدہ دلیری یہاں تک ہوتی ہے کہ گوشت بنانے کے دوران ہی اپنی پسند کا حصہ پہلے ہی سائیڈ پر کر دیتے ہیں کہ یہ تو اپنا ہے۔

اِس بات کا کوئی تُک نہیں بنتا۔ جب آپ اُجرت طے کریں تو ان کے کان سے پہلے ہی یہ بات نکال دیں کہ کام مکمل ہوتے ہی طے شدہ اُجرت فوراً ادا کر دی جائیگی مگر گوشت پر اُنکا کوئی استحقاق نہیں۔ یہ مکمل طور پر صاحب جانور کا حق ہے کہ وہ خود استعمال کرے، عزیز و اقارب کو دے اور غرباء و مساکین میں تقسیم کرے۔ قصائی انمیں سے کسی کیٹیگری میں فال نہیں کرتے۔ گوشت بنانا اُنکا پیشہ ہے جسکا معاوضہ اُنہیں ملنا چاہیئے۔ گوشت لوٹنا کسی کتاب میں نہیں لکھا۔

گوشت قیمتی ہے۔ اگر پہلے ہی بکرے کا پانچ ہزار لے لیا اور ساتھ میں دو کلو گوشت بھی لے اڑے تو سمجھیئے پانچ سے چھے ہزار اور گیئے۔ لہذا گوشت کو ایزی نہ لیا کریں اور سوچ سمجھ کر جہاں دینا ضروری ہے اسے وہاں تک پوری احتیاط سے پہنچائیں۔ یاد رکھیئے عید کے دن شاپر اُٹھا کر گلیوں میں گھومنے اور گھر گھر دستک دینے والے بچوں کی اکثریت پیشہ ور بکھاریوں اور آوارہ گردوں کی ہوتی ہے۔ گوشت کی درست تقسیم ہی قربانی کا اصل حُسن ہے

اُن کا نام حبیبؓ بن مالک تھا ، اور وہ یمن کے بہت بڑے سردار تھے ، ابوجہل نے پیغام بھیجا کہ حبیبؓ ، محمد ﷺ نے فلاں تاریخ ک...
02/06/2025

اُن کا نام حبیبؓ بن مالک تھا ، اور وہ یمن کے بہت بڑے سردار تھے ، ابوجہل نے پیغام بھیجا کہ حبیبؓ ، محمد ﷺ نے فلاں تاریخ کو چاند کے دو ٹکڑے کرنے ہیں تم یہاں آ جاؤ ، اور چاند کو دیکھنا کہ وہ دو ٹوٹے ہوتا ہے یا نہیں.
چنانچہ حبیبؓ بن مالک نے رخت سفر باندھا اور کوہ ابو قیس پر پہنچ گئے ، جہاں کفار نے مطالبہ کر دیا تھا کہ آسمانی معجزہ یہاں دکھاؤ یا چاند کو دو ٹکڑے کرو ...
میرے آقا حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم تشریف لائے ، چاند کو دو ٹکڑے کیا ، اور واپس تشریف لے گئے ، خصاٸص الکبری میں موجود ہے کہ ڈیڑھ گھنٹہ تک چاند دو ٹکڑے رہا ...
حیبیبؓ بن مالک یہ دیکھ کر حضور اکرم حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم کے پاس تشریف لے آئے اور بولے :
" یہ سب ٹھیک ہے لیکن بتائیں میرے دل کو کیا دکھ ہے ...؟"
آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم نے فرمایا :
" تیری ایک ہی بیٹی ہے ، جس کا نام سطیحہ ہے ، وہ اندھی ، لولی ، لنگڑی ، بہری اور گونگی بھی ہے.
تجھے اسکا دکھ اندر سے کھائے جا رہا ہے جاؤ اللہ تعالی نے اس کو شفاء دے دی ہے ... "
حبیبؓ یہ سنتے ہی دوڑ کر اپنے گھر آئے تو انکی بیٹی سطیحہ نے کلمہ پڑھتے دروازہ کھولا ، حبیبؓ نے پوچھا کہ :
" ...؟ "
تو اس نے حضور اکرم حضرت محمّد مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا سارا حلیہ بتایا اور بولی :
" اے ابا وہ آئے ، مجھے زیارت بخشی اور دعا فرمائی ، اور مجھے کلمہ طیبہ بھی پڑھا گئے ... "
حبیبؓ واپس گئے اور کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے ، اور نہ صرف مسلمان ہوئے ، بلکہ اسلام کی خدمت میں بھی پیش پیش رہے

01/06/2025

فیصل آباد منڈی میں پاکستان کا سب سے مہنگا بیل

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARA Nwes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share