Mudassar zia

Mudassar zia TEC Marketing with Mudassar

15/05/2026

15/05/2026

13/05/2026

(360p)

13/05/2026

Something_Different_with_maple,_walnut___cherry_ (720p)

30/04/2026

# Only

14/02/2026

@ @

14/02/2026

in in

12/01/2026

*بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم*

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

11/01/2026

تم عشق محبت کے نغمے پڑھ کر نہ سناؤ رہنے دو
دل ہجر کا قائل ہے یارا دھڑکن نہ بڑھاؤ رہنے دو

باطل کو بتاکر حق تم نے ایمان کو لوٹا ہے جب سے
ہر ایک سے کہتے پھرتے ہیں پاگل نہ بناؤ رہنے دو

دعوہ تو وفا کا کرتے ہو اور ہاتھ میں خنجر ہے شک کا
تم صدق و وفا کو ہتھیاکر خنجر نہ چھپاؤ رہنے دو

یہ دل ہے محبت کا حامل اس دل سےعداوت کرکے تم
ہم جیسے محبت کے ماروں کا دل نہ جلاؤ رہنے دو

ہم راہِ خدا میں نکلے ہیں تنہا ہی سفر طے کر لے گے
پر خار بہت ہیں راہِ خدا کہہ کر نہ ڈراؤ رہنے دو

اک درد جگر میں امت کا اور رات کے گہرے غم سہ کر
تاریک صدائے وحشت سے دامن نہ بچاؤ رہنے دو

بزدل سے شہادت کی باتیں کرتا ہے ضیاء اک احمق ہی
مفلوج ذہانت کو رب کی جنت نہ دکھاؤ رہنے دmudassarzia114







゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
ZIAULLAH114

Telephone

+923016447116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassar zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mudassar zia:

Shortcuts

Share