AsOu BalOch

AsOu BalOch صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤

25/06/2025
‏شام تک قید رہا کرتے ھیں دل کے اندردرد سارے ہی رہا ہو جاتے ھیں شام کے بعد
25/06/2025

‏شام تک قید رہا کرتے ھیں دل کے اندر
درد سارے ہی رہا ہو جاتے ھیں شام کے بعد

‏🚨🚨🚨🚨🚨غزہ اکیلا 627 دنوں سے لڑ رہا ہے یہاں بڑے بڑے طاقتور ملک بھی 12 دن سے زائد جنگ نہیں لڑ سکتے
25/06/2025

‏🚨🚨🚨🚨🚨

غزہ اکیلا 627 دنوں سے لڑ رہا ہے

یہاں بڑے بڑے طاقتور ملک بھی 12 دن سے زائد جنگ نہیں لڑ سکتے

‏زبان سے اتنا ہی بولئے جتنا پھر کان سے سن سکیں
24/06/2025

‏زبان سے اتنا ہی بولئے
جتنا پھر کان سے سن سکیں

‏وفا کا تقاضا یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے اپنے اللہ کے ساتھ مخلص ہو۔
24/06/2025

‏وفا کا تقاضا یہ ہے کہ انسان
سب سے پہلے اپنے اللہ کے ساتھ مخلص ہو۔

ان رشتہ داروں سے دور رہیں جو آپ کی ماں کی عزت نہیں کرتے، وہ آپ کی بھی عزت نہیں کریں گے۔
22/06/2025

ان رشتہ داروں سے دور رہیں جو آپ کی ماں کی عزت نہیں کرتے، وہ آپ کی بھی عزت نہیں کریں گے۔

22/06/2025

امریکی بی 2 بمبار طیارے مشرق کی طرف سے آئے جنہوں نے بم گرایے مشرق کی طرف ڈیاگو گارسیا، افغانستان، بحری بیڑا اور پاکستان شامل ہیں۔ فاکس نیوز

یہ طیارے کہاں سے اڑے ایران تفتیشں کر رہا ہے الله کرے ساڈا نام نہ لگے۔

22/06/2025

*✍🏻خود کو ایسا بنا لیں کے کسی کا تعریف کرنا یا نہ کرنا آپ کے لیے غیر ضروری ہو جائے.*

*کوئی آپ کو اچھا کہتا ہے یا برا اس چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں.*

🌸 *پرواہ صرف رب العالمین کی کریں کہ کہیں آپ اسکی نظر میں تو نہیں گِر رہے۔ کہیں وہ آپ کے ساتھ ناراض تو نہیں ہوا یقین جانیے رب العالمین سے بڑھ کر کوئی محبت نہیں کر سکتا۔*

*اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط اور خوبصورت بنا لیں۔*❤️

اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے آسمــــــان والے کے لاڈلــــے ہوتے۔💫💖
21/06/2025

اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے آسمــــــان والے کے لاڈلــــے ہوتے۔💫💖

21/06/2025

21 جون: سال کا طویل ترین دن!
دن 13 گھنٹے 41 منٹ، رات 10 گھنٹے 19 منٹ 🥵

‏السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاتهایمان بخیر زندگی✨🌸اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِ...
21/06/2025

‏السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته
ایمان بخیر زندگی✨🌸

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ

مکمل پڑھیں ❤️چین شاید دنیا کا واحد ملک ہے جو اپنا ہر پروجیکٹ صرف اور صرف انسانیت کے لیے کرتا ہے ایسے ہی پانچ سے چھ سال پ...
16/07/2023

مکمل پڑھیں ❤️
چین شاید دنیا کا واحد ملک ہے جو اپنا ہر پروجیکٹ صرف اور صرف انسانیت کے لیے کرتا ہے
ایسے ہی پانچ سے چھ سال پہلے تک خواجہ سراؤں کمی
نیچ اور پورے معاشرے میں کمتر سمجھا جاتا تھا، ان کے کوئی حقوق نہیں تھے کوئی عزت نہیں تھی دو سو ممالک میں سے واحد چائنہ تھا جس کو احساس ہوا کہ
خواجہ سراء بھی انسان ہوتے ہیں اور انکو بھی جینے کا پورا حق ہے
چائنہ نے تمام بڑے پروجیکٹس روک کر خواجہ سراء کمیونٹی کے لیے پروجیکٹ شروع کیا اور
ایک ہی سال میں ٹاک ٹاک کی بنیاد رکھ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
HEAD RAJKNA

Telephone

+923402001170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AsOu BalOch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share