HIT Azhaan Collection

HIT Azhaan Collection I'm 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝, a seasoned Lead Generation Expert specializing in driving business growth through targeted lead generation, and research. Thanks!

Let me help you secure high-quality B2B leads, and enhance your marketing reputation. 📈📊 I'm 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐖𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝, As a seasoned Lead Generation Expert, I help businesses drive growth through strategic lead generation, data enrichment, and research. Get high-quality B2B leads, boost sales revenue, and enhance your marketing reputation
My area of expertise includes:

🔸 Lead Generation
🔸 Company Informat

ion Research
🔸 Key Person Information Research
🔸 Web Research | Online Research | LinkedIn Lead Generation
🔸 Email List Building
🔸 Contact Email and Number Research
🔸 Data Scraping | Data Entry
🔸 Email Marketing | Prospect List
🔸 LinkedIn Data Mining | B2B Lead Generation
🔸 Data Extraction
🔸 B2B Lead Generation
🔸 Online Research
🔸 List Building
🔸 LinkedIn Marketing
🔸 Market research | Qualitative research analysis
🔸 Data cleaning | Data cleansing
🔸 Linkedin leads | Sales leads | Manual data building


☑️ 𝙁𝙤𝙧 𝙀𝙢𝙖𝙞𝙡 𝙑𝙚𝙧𝙞𝙛𝙞𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣, 𝙏𝙝𝙚 𝙥𝙖𝙞𝙙 𝙩𝙤𝙤𝙡𝙨 𝙄 𝙪𝙨𝙚 𝙖𝙧𝙚:

✅ Mailtester.com
✅ Hunter.io
✅ Snov.io
✅ Contactout
✅ NeverBounce
✅ BeenVerified
✅ Skrapp.io

☑️ My Working Tools:

✅ LinkedIn Sales Navigator
✅ LinkedIn with Advance Search
✅ Rapportive
✅ Zoominfo.com
✅ Crunchbase.com
✅ Yelp
✅ Manta.com
✅ Zillow.com for real estate businesses
✅ Realtor.com for real estate businesses
✅ TripAdvisor
✅ Hoovers.com
✅ Salesforce Account.
✅ Lead-411 Account.
✅ webscraper.io
✅ Instant Data Scrapper
✅ Phantombuster

I'm passionate about helping my clients grow their businesses. I take each one of my projects as a personal endeavor and leave no stone unturned until I achieve the desired goals.

*❁ALHUMDULLILAH❁**Lawn Dupatta Sale**Stuff: Lawn 90/70**Front/Neck:* Heavy Emb*Back:* Printed*Sleeves:* Printed*Lawn Dup...
02/10/2023

*❁ALHUMDULLILAH❁*
*Lawn Dupatta Sale*
*Stuff: Lawn 90/70*

*Front/Neck:* Heavy Emb
*Back:* Printed
*Sleeves:* Printed
*Lawn Dupatta*
*Trouser:* Printed/Plain

*Wholesale Price*
👉 *Rs.3200* /- Only..For Each

GREAT REASONS TO BUY FROM US
✅ فِری ھوم ڈیلیوری .. پورے پاکستان
✅ کیش آن ڈیلیوری کی سہولت
✅ فیبرک کی گارنٹیڈ کوالٹی
✅ خریدا ھوا مال واپس یا تبدیل ھو سکتا ھے. %100 منی بیک گارنٹی کے ساتھ
✅ نِت نۓ پُرکشش اور خوبصورت ڈیزاٸن کے ڈریسز اور بیڈ شیٹس کی وسیع وراٸٹی
✅ ھم آن لاٸن جو دِکھاتے ھیں
وُھی آپ تک پہنچاتے ھیں
✅ اپنے قیمتی وقت کو بچاٸیں
آن لاٸن شاپنگ کو اپناٸیں

*کوٸی بھی چیز منگوانے کیلۓ اِس👇نمبر پر رابطہ کیجۓ* 👇 Click Here

*❁Message HIT Azhaan Collection on WhatsApp. https://wa.me/923424520383

03424520383

08/09/2023

Pakistan vs Bangladesh Super 4 Match full highlights

28/08/2023

Pakistan Vs Afghanistan ODI series & highlights of 2nd ODI Match

Thank you so much for visiting my Gig.Both my experience and interest in Web Research, Lead Generation, List Building, a...
03/05/2023

Thank you so much for visiting my Gig.

Both my experience and interest in Web Research, Lead Generation, List Building, and LinkedIn Sales Navigator Premium (Research) made me an outstanding professional. I provide creative and detailed administrative services. I excel at working under tight deadlines with strict expectations.

I offer a wider range of Internet research, LinkedIn Lead Generation, Product Research, Email Sourcing, and Contact List Building service. I create custom prospect lists for sales and marketing outreach efforts. I engage with startups to larger companies and individual decision-makers. I enjoy working with clients from all across the globe, spanning from the US to CA to UK to Australia.

https://www.fiverr.com/s2/68fed7a31c
01/02/2023

https://www.fiverr.com/s2/68fed7a31c

For only $10, Waheed309 will do data entry and web research for find business email. | Hi, I am Waheed.I am working as a freelancer providing service in web research and data entry. I am well equipped with the required knowledge | Fiverr

06/01/2023

Join the Spaces by Wix app to read this blog and stay updated on the go.

(Hyksos)ھیقا سوس کون تھے ۔۔۔مصر کے کتبات اور آثار سے یہ معلوم ہوا ہے کہ مصر پر مختلف ادوار میں مختلف اقوام نے حکومت کی ہ...
13/12/2022

(Hyksos)ھیقا سوس کون تھے ۔۔۔
مصر کے کتبات اور آثار سے یہ معلوم ہوا ہے کہ مصر پر مختلف ادوار میں مختلف اقوام نے حکومت کی ہیں جن میں نبوبیا سودان کے حبشی فراعین قدیم دور میں حاکم تھے چھوٹے اہرام انہی کے بنائے ہوئے ہیں ۔۔۔ 2440 قبل مسیح یا اسکے بعد میں ایک قوم جسے " ہیکسوس " مصری زبان میں اسے" ھیقا سوس " کہتے ہیں قبطی زبان سے معلوم ہوا ہے کہ اس کے معنی کاشت کار اور چرواہے کے ہیں ۔۔۔ مانیثو مصری مؤرخ 260 قبل مسیح لکھتا ہے کہ ایک خون خوار عجیب وغریب کم لباس پہنے قوم ہم پر قدیم دور میں نازل ہوئی جو اونٹ گدھے چراہتے تھے ۔۔۔
انکا پہلا بادشاہ سلاطیس تھا یہ قبطی عرب تھے جو نبطیوں کی مدد سے مصر پر قابض ہوئے ۔۔۔ مقوقس قبطی اور عربی لفظ ہے جس کے معنی طاقتور حاکم یا پادری کے ۔۔ عین ممکن ہے یہ لفظ قبطی ہو یا پھر عربی لیکن اس وقت مصر میں عربی زبان کے علاؤہ کوئی دوسری زبان مستعمل نہیں ۔۔۔ ڈی این اے میں موجودہ مصری قدیم ہیکسوس اور قبطیوں کا ایک ہونا ثابت ہوچکا ہے ۔۔ قبطی اور عربوں کے چہرے بالکل ایک جیسے بڑی بڑی آنکھیں گندمی رنگت ھلکے گھنگریالے بال ۔۔۔ قدیم ہیکسوس کے چہرے بالکل سامی عربوں کی طرح بڑی بڑی آنکھیں گھنے بال اور داڑھی یہ ثابت کرتے ہیں کہ قدیم دور میں مصر پر عربوں نے حکومت کی ہے ۔۔۔ ایک تحقیق کے مطابق جس طرح حمورابی کی قوم نے شام اردن سے اٹھ کر بابل پر حملہ کرکے قبضہ کیا ٹھیک اسی طرح انہی اموریوں نے مصر پر حملہ کرکے حکومت قائم کی انکے رہن سہن اور عادات و اطوار ایک ہی جیسے تھے جو نبطیوں اور کلدانیوں کے تھے۔۔۔۔۔ یہی لوگ عمالیق تھے بربر جو لیبیا، الجزائر، تیونس، مراکش میں تھے انہی کی نسل سے ہیں۔۔۔ ہینی بال برقہ خود سامی فینقی سامی عربوں سے تعلق رکھتا تھا اسکی فوج میں اکثریت بربروں کی تھی جو تیونس کارتھیج کو بنانے والے تھے ۔۔۔ فراعین مصر سلاطیس ، (اسیس عزیز مصر ) رامسس فرعون موسیٰ یہ سب عرب اور ہیکسوس نسل سے تھے اسکے بعد نوبیائی حبشیوں نے انکو لیبیا اور شمالی افریقہ کی جانب دھکیل دیا اسکے بعد عرصہ تک یہ قابض رہے ۔۔پھر 524 قبل مسیح میں داریوش اور کمبوجہ جو کوروش کا بیٹا تھا مصر پر قابض ہوکر اسے ہخامنشی حکومت کا حصہ بنایا لیکن خشیارشا کے دور میں بغاوت شروع ہوئی ہخامنشی صرف میمفس تک ہی محدود ہوئے ۔۔۔ اسکے بعد 332 قبل مسیح میں اسکندر اعظم نے ہخامنشیوں کی بچی کچی حکومت ختم کر ڈالی اور اسکندریہ شہر کی بنیاد رکھی جس میں تین ہزار لوگوں کو بسایا یہ شہر نوسو برس تک مختلف حکومتوں کے زیر انتظام آیا جس میں رومن اور عربوں کی فتوحات مصر کے بعد اسکندریہ سمیت مصر مکمل طور پر عرب ہوگیا ۔۔۔ سکندر کے مرنے کے بعد بطلیموس Ptolemy soter جو سکندر کا جانباز سپہ سالار تھا ۔۔ اس نے سکندر مقدونی کا تابوت اٹھا کر اسکندریہ لے گیا اور وہاں 310 قبل مسیح میں خاندان بطلیموس فراعین کی بنیاد رکھی ۔۔۔

فتوحات مصر و افریقہ ۔۔۔۔۔۔ حصہ 24......بابلیون فتح ہونے کے بعد جو رومی نقیوس "نیکوس " کی جانب بھاگے تھے انکا پیچھا کرتے ...
11/12/2022

فتوحات مصر و افریقہ ۔۔۔۔۔۔ حصہ 24......
بابلیون فتح ہونے کے بعد جو رومی نقیوس "نیکوس " کی جانب بھاگے تھے انکا پیچھا کرتے ہوئے عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نقیوس تک جا پہنچے ۔۔۔ نقیوس فرع رشید نیل کے شاخ بولبیتی کے دائیں جانب واقع ہے ۔۔۔ قبطیوں نے سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے لیے پل بنائے سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے رومیوں پر اچانک حملہ کردیا جس سے رومی دریا کا سہارا لیتے ہوئے کشتیوں میں سوار کر اسکندریہ کی جانب بھاگ گئے ۔۔۔ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے نقیوس کو اسلامی لشکر کے ماتحت کردیا ۔۔۔جو لوگ نقیوس سے بھاگے انکے پیچھے شریک بن سمی کو بھیجا ۔۔ شریک بن سمی کیساتھ قلیل تعداد میں لوگ تھے انہوں نے نیل کے شاخ بولبیتی فرع رشید کو پار کیا اور اب بائیں جانب سے سے رومیوں کا تعاقب کرنے لگے رومیوں کو کوم شریک کے قریب جا لیا "کوم شریک" ایک ٹیلہ ہے جس پر شریک بن سمی اپنی فوج کو لے کر چڑھ گئے تھے اسی لیے آج تک اسے کوم شریک کہتے ہیں ۔۔۔ رومیوں نے جب دیکھا کہ مسلمان تعداد میں کم ہیں تو انہوں نے بھاگنے کے بجائے مسلمانوں کو گھیر لیا ۔۔ شریک بن سمی ٹیلے پر چڑھ گئے ۔۔ شریک بن سمی نے جب دیکھا کہ رومی تعداد میں زیادہ ہیں اور مسلسل پیشقدمی کررہے ہیں تو انہوں نےایک شخص مالک بن ناعمہ کو عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے پاس مدد کے لیے بھیجا ۔۔۔ یہ شخص اپنی بہادری ،شہ سواری اور پھرتی کے لیے مشہور تھے۔۔۔
مالک بن ناعمہ اس قدر پھرتی سے بھاگے کہ رومی لشکر کے صفوں کو چیر کر نکل گئے ۔۔۔ رومی انکے پیچھے بھاگے لیکن پکڑ نہ سکے ۔۔۔ مالک بن ناعمہ دریا پار کرکے نقیوس پہنچے اور عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کو خبر دی کہ انہیں جلدی سے کمک چاہیے ۔۔۔ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ وقت ضائع کیے بغیر وہاں سے نکل گئے ۔۔ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ شریک بن سمی کی مدد کو پہنچے رومیوں کو اسکی خبر تک نہیں ہوئی ۔۔۔ رومی لشکر پر عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے حملہ کردیا رومی شکست کھا کر وہاں سے سیدھے اسکندریہ کے قریب کریون پہنچے کیوں کہ درمیان میں کہیں بھی کوئی قلعہ نہیں تھا جس میں وہ پناہ لیتے ۔۔۔ اسکندریہ کے قلعے میں تھیوڈور موجود تھا جسے عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے فلسطین میں شکست دے دی تھی وہاں سے فرار ہوکر وہ اسکندریہ پہنچ گیا تھا ۔۔ تھیوڈور نے لشکر جرار اکٹھا کر رکھا تھا ۔۔۔
کریون میں رومی افواج جمع ہو گئی تھی تھیوڈور اسکندریہ سے کریون آگیا کیوں کہ اسکندریہ سے قبل کریون کا قلعہ اسکے لیے ایک بہترین حفاظت گاہ تھا ۔۔۔ تھیوڈور نے یہ بھانپ لیا تھا کہ اگر کریون فتح ہوا تو اسکندریہ بھی نہ بچ سکے گا اسی لیے تھیوڈور یہاں پہنچ گیا اس پاس جتنے علاقے تھے ، فیسو ، سنی ، بلہیب سے فوج آکر تھیوڈور کے ساتھ شامل ہوگئے ۔۔۔۔۔ اسکندریہ شہر سمندر کے بالکل قریب واقع ہے جہاں رومی بحری جہاز آکر لنگر انداز ہوتے تھے اسی لیے تھیوڈور کے لیے آسانی تھی اسکندریہ پر حملہ کی صورت میں قبرص اور قسنطینہ سے مدد طلب کی جاسکتی تھی ۔۔۔ دوسری جانب عرب جنکے پاس لڑنے کے لیے اوزار تک نہیں تھے وہ ٹوٹی ہوئی تلواروں سے لڑ رہے تھے ۔۔ جبکہ بازنطینی فوج کے پاس کسی ہتھیار کی کمی نہیں تھی ۔۔۔
شام میں جو رومی تھے وہ بھی شکست کھا کر مصر یا قبرص کی جانب بھاگ گئے تھے ۔۔ شام میں کسی قسم کی اب کوئی بغاوت ممکن نہیں رہی اب سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا دھیان ایران اور مصر کی جانب تھا ۔۔۔ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے کچھ فوج باب الیون میں چھوڑ آئے تاکہ سامان رسد وغیرہ یا ضرورت کے وقت وہاں سے مدد طلب کی جاسکتی ہے ۔۔۔
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ اب کریون پہنچتے ہیں یہاں رومی لشکر مسلمانوں کی آمد کے منتظر تھے جیسے غازیان اسلام وہاں پہنچتے ہیں رومی مسلمانوں پر حملہ کردیتے ہیں ۔۔ یہاں رومی اس قدر بے جگری سے لڑے کہ رات ہوگئی اور لڑائی بے نتیجہ رہا ۔۔ اگلے دن پھر رومی اور مسلمان آمنے سامنے ہوئے پھر رات لڑائی جاری رہی لیکن نتیجہ کچھ نہ نکلا ۔۔ غرض پندرہ دنوں تک یہی حال رہا رومی کسی صورت پیچھے نہیں ہٹ رہے تھے ۔۔۔ سیدنا عمر بن العاص رضی اللہ عنہ نے تمام لشکریوں کو جمع کرکے صلوات توبہ اور خوف ادا کی عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ ایک دستے دستے پاس گئے تاکہ انکی دلجوئی کرسکے ۔۔ تاہم رومیوں کی یہ قوت مسلمانوں کے عزائم پست نہ کرسکی بلکہ ان کی شجاعت میں اور اضافہ ہوگیا ۔۔۔۔ وہ پہلے سے زیادہ شہادت کی تمنا کرنے لگے ۔۔ جنگ شروع ہوئی تو عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے غلام وردان علم اٹھائے آگے آگے تھے انکے ساتھ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے بیٹے عبداللہ بھی تھے ۔۔۔ اس جنگ میں عبد اللہ شدید زخمی ہوئے ۔۔ ان زخموں کی وجہ سے وہ تھک گئے ۔۔ وردان سے کہا " وردان تم اگر زرا رک جاؤ تو میں سانس لے لوں؟
اس پر وردان جو جوش میں تھے کہنے لگا ۔۔۔" تم آرام کرنا چاہتے ہو ؟؟؟ آرام تمھارے سامنے ہے ۔۔۔۔
یہ سن کر عبداللہ کھڑے ہوئے اور زخموں کو بھول گئے ۔۔۔۔
جاری ہے _______

09/04/2022

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HIT Azhaan Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HIT Azhaan Collection:

Share