Latif abbasi

Latif abbasi Insafian

19/07/2024
بات ختم کردی
04/08/2023

بات ختم کردی

سیالکوٹی رنگباز کا باپ جو بیرون ملک افغانیوں سے گالیاں کھاتا پھر رہا ہے . عمران خان 😄😆😃🙏
11/07/2023

سیالکوٹی رنگباز کا باپ جو بیرون ملک افغانیوں سے گالیاں کھاتا پھر رہا ہے . عمران خان 😄😆😃🙏

05/07/2023

" کبھی ظالم انسان مسلمان نہیں ہوسکتا ۔ عمران خان

05/07/2023

اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ برائی کے خلاف جہاد کرو تلوار سے زبان سے قلم سے ہاتھ سے اگر اتنی ہمت نہیں ہے تو کم از کم اس کو دل سے برا کہو اور سمجھو

28/06/2023

زبیر نیازی اتنا طاقت ور ہے کہ اس نے لطیف کھوسہ کی پریس کانفرنس بھی کسی چینل پر نہیں چلنے دی 😂

میں تو ڈر رہا تھا یہ مجھے کوئی تگڑا جواب دیں گے۔۔۔۔ میرا پورا گھنٹہ ضائع کر دیایہ تو اپنی قوم سے لڑ رہے ہیں۔ 😂
27/06/2023

میں تو ڈر رہا تھا یہ مجھے کوئی تگڑا جواب دیں گے۔۔۔۔
میرا پورا گھنٹہ ضائع کر دیا
یہ تو اپنی قوم سے لڑ رہے ہیں۔ 😂

25/06/2023

الیکشن سے پہلے حکومت میں موجود تمام اراکین کو ECL میں ڈالنا چاہیے ان میں سے 90٪ نے ملک سے بھاگ جانا ہے
عمران خان

25/06/2023

مودی اور امریکہ کے بیانات سے تکلیف پہنچی، آج پاکستان تنہا ہے: عمران خان

25/06/2023

تازہ خبر۔
روس میں ھونے والی فوجی بغاوت کی ایف آئی آر تھانہ سرور روڈ لاھور میں عمران خان کے خلاف درج کر لی گئ۔
مقدمہ پا کستان کی فوجی عدالت میں چلے گا۔ ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ عمران خان نے پچھلے سال اپنے دورہ روس کے درمیان ایک خفیہ ملاقات میں شرپسندوں کو بغاوت پر اکسایا ۔ اقبالی بیان حاصل کر لیا گیا۔😁😁😁

24/06/2023

“ہم نے اسمبلیوں سے ٹھیک استعفے دیے کیونکہ اسٹبلشمنٹ ن لیگ کیساتھ ملکر پنجاب حکومت گرانے کی تیاری کررہی تھی" عمران خان

Address

Bahawalpur

Telephone

+923074410174

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latif abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Latif abbasi:

Share