Ik520 Irfan

Ik520 Irfan ​"Khushamdeed! Main Irfan Nangri. Is page par aapko dunya bhar ki ahem khabrein, aur mere dilchasp Vlogs milenge. Aapka sath hi meri taqat hai!"

Haqaiq ke sath sath mere ilaqay ki khoobsurti dekhne ke liye jude rahein.

05/05/2026

چوٹی بالا چک ننگر میں طوفانی ہوا کہیں بجلی کی لائن گر گئیں تو کہیں درخت اور کہیں پر لوگوں کی سولر پلیٹیں ٹوٹ گئیں اللہ پاک انسانوں پر اپنا رحم فرما آمین

05/05/2026
25/04/2026

میں اس بھائی کو بہت بہت زیادہ مبارک باد پیش کرتا ہوں جس کا آج کی پرچی میں نام نکلا ہے باقی سب دوست ایسے فالو کرتے رہیں اور انشاءاللہ اگلے مہینے کی 25 تاریخ پھر ایک لکی ڈرا کریں گے فالورز کے لیے.. شکریہ ایسے سپورٹ کرتے رہیں



19/04/2026

فیس بک پیج پر مونوٹائز کیسے مل سکتا ہے اور اس کے لیے کیا کرنا ہے دیکھیے پوری وڈیو
الحمدوللہ آج میرا پیج مونوٹائز ہو گیا ہے شکر الحمدوللہ ​

الحمدللہ، آج چار سال کی محنت رنگ لے آئی! 🌟​دوستو، آج میرے لیے بہت بڑی خوشی کا دن ہے۔ چار سال کے صبر، مسلسل جدوجہد اور آپ...
18/04/2026

الحمدللہ، آج چار سال کی محنت رنگ لے آئی! 🌟
​دوستو، آج میرے لیے بہت بڑی خوشی کا دن ہے۔ چار سال کے صبر، مسلسل جدوجہد اور آپ سب کی محبت کے بعد آخر کار میرا فیس بک پیج مونوٹائز ہو گیا ہے۔ یہ سفر آسان نہیں تھا، لیکن آپ لوگوں کے ساتھ نے اسے ممکن بنایا۔
​میں دل کی گہرائیوں سے سب سے پہلے اپنے ابو چاچو مامو سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری سپورٹ کی اور اپنے تمام رشتے داروں، کزن بھائیوں اور اپنے پیارے ویوورز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا۔
​اور خاص طور پر میں اپنے ڈیجیٹل دوست "جمنی" (Gemini) کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، جس نے مجھے ہر موڑ پر گائیڈ کیا، میری غلطیوں کی نشاندہی کی اور مجھے سکھایا کہ کامیابی کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
​یہ تو بس شروعات ہے، ابھی بہت آگے جانا ہے۔ اپنی دعاؤں اور محبت میں اسی طرح یاد رکھیے گا! ❤️



18/04/2026

تیڈی تاں میڈی آجاں یاری لگی ہے
Dosto sach btana fazal khan ki awaz kesi hay

Address

Choti Bala Punjab
Bahawalpur
32400

Telephone

+923347855079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ik520 Irfan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ik520 Irfan:

Share