Digital World

Digital World DM for Paid Promotion
(2)

10/03/2025

بہترین مصروفیت حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف بھیجنا ہے۔ *صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم*....❤️❤️😇 اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

🙂🙂
08/03/2025

🙂🙂

بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہیں ۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہ...
08/03/2025

بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہیں ۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہتے ہیں ۔ ماں طاقت رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کہتی شکوہ نہیں کرتی چپ چاپ تکلیف سہتی رہتی ہے اور یہ بچے اس کا گوشت کھاتے رہتے ہیں ماں چلنے کے قابل نہیں رہتی لیکن بچے خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔ تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے۔ اور یہ بچے اپنی زندگی میں مگن ہوجاتے ہیں۔
آج ہم میں سے بہت سے لوگ بلکل بچھو کی طرح بن چکے ہیں۔ والدین بچہ پیدا ہونے سے بچے کی تعلیم شادی اور چھت دینے کے لیے اپنی اپنی بسات کے مطابق دن رات دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر اپنے بچوں کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن افسوس ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے بوڑھے والدین کی خبر گیری تک نہیں کرتے اپنے ہی مقاصد کی تکمیل کےلیے کوشاں رہتے ہیں

بلکل بچھو کی طرح ۔۔۔۔🦂

اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ اپنے والدین کے سامنے اونچا نہ بولو اور انکو اف تک نہ کہو۔۔ پھر فرماتے ہیں کہ باپ کی رضا میں اللہ کی رضا ہے پھر فرماتے ہیں کہ والدین کا ہرحکم مانو۔۔۔پھر فرماتے ہیں کہ والدین کے چہرے کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا مقبول حج کا ثواب

صرف چہرے ہی نہیں -------- آوازیں بھی انسان کی کیفیات کا آئینہ ہوتی ہیں ـــــ!!!!!*@
07/03/2025

صرف چہرے ہی نہیں -------- آوازیں بھی انسان کی کیفیات کا آئینہ ہوتی ہیں ـــــ!!!!!*
@

تصویر کو عنوان دیں پلیز 🙏🙏
06/03/2025

تصویر کو عنوان دیں پلیز 🙏🙏

06/03/2025
.
05/03/2025

.

🤗🤗
05/03/2025

🤗🤗

✍🏻  *کبھی کبھار بہترین تک پہنچنے کے لیے لامحالہ آپ کو بدترین سے گزرنا ہی ہوتا ہے ، مایوس مت ہوں ، برداشت کیجئے اور سفر م...
05/03/2025

✍🏻 *کبھی کبھار بہترین تک پہنچنے کے لیے لامحالہ آپ کو بدترین سے گزرنا ہی ہوتا ہے ، مایوس مت ہوں ، برداشت کیجئے اور سفر مکمل کیجئے*_!!

05/03/2025

*بے فکر ہو جاؤ!*

*_وہ تمہارے دل کی حالت سے بہتر واقف ہے تم بس ہر پریشانی اللہ کو بتا کر بے فکر ہو جایا کرو، اگر ایمان مضبوط ہو تو ہر چیز مل جایا کرتی ہے ۔_*

05/03/2025

*نیکــــی بــــڑی ہــــو یــــا چھــــوٹــــی جــــب تمہــــارے*
*رب کـو پسنــــد آ جــائــے تـــو وہ دوزخ حـرام کــر دیتـــا ہـــے*

Address

Bahawalpur

Telephone

+923366288439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital World:

Share