Chishti Sports Bahawalpur

  • Home
  • Chishti Sports Bahawalpur

Chishti Sports Bahawalpur So keep supporting us ❣️👍🏏🇵🇰
(1)

03078114550
Rai Mudasir Ali
The purpose of this page is to inform you about every sport whether it is international level or local level.Most of the tape ball matches are shown live on this page.

میچز اپنے وقت کے مطابق شروع ہونگے آج 4 کواٹر فائنل کھیلے جائیں گے 4 ٹیمز سیمی فائنل میں کوالیفائی کریں گی 💯 ❤️ ✅  ایونٹ ...
06/09/2025

میچز اپنے وقت کے مطابق شروع ہونگے آج 4 کواٹر فائنل کھیلے جائیں گے 4 ٹیمز سیمی فائنل میں کوالیفائی کریں گی 💯 ❤️ ✅



ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں گا
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
Contact Whatsapp 0333-8683457

نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے نیشنل ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا

  شیراز کی ٹیم شیروانی سپورٹس کراچی  نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئےکوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا  ۔۔۔ویلڈن آل ٹ...
06/09/2025

شیراز کی ٹیم شیروانی سپورٹس کراچی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئےکوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔۔۔ویلڈن آل ٹیم
گریٹ بیٹنگ: کراچی کیطرف سے ایک ہی نام گونجتا رہا وہ ہے بہادر لیفٹی اور دونوں میچز میں مین آف دی میچ قرار پائے ۔حبیب اکبر ،داؤد پٹھان کی بھی شاندار بیٹنگ۔ ۔۔
گریٹ باؤلنگ: زبیع الرحمان ،عبیدالرحمان، سہیل لیفٹی اور دانش بابر کی شاندار باؤلنگ رہی ۔
ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں ہوگا
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضٰی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
Contact Whatsapp 0333-8683457

نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے نیشنل ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا

 لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب  کی ٹیم   میاں چنوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئےکوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی ک...
06/09/2025


لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی ٹیم میاں چنوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئےکوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔۔۔ویلڈن آل ٹیم
گریٹ بیٹنگ: کپتان فہد میاں چنوں نے زبردست بلے بازی کرتے ہوئے مین آف دی میچ کا ایوارڈ لے اڑے اور اسد شاہ کراچی نے بھرپور ساتھ دیا اور اپنے دلکش سٹروکس سے خوب داد وصول کی ۔۔
گریٹ باؤلنگ: جلات خان نے شاندار باؤلنگ کی اور پہلے میچ میں مین آف دی میچ قرار پائے ۔
قادر کشمیری کی زبردست باؤلنگ
علی پشپا اور صفی میانوالی نے بھی بلے بازوں کی ایک نا چلنے دی۔
ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں ہوگا
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضٰی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
Contact Whatsapp 0333-8683457

نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے نیشنل ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا

CHAMPIONS   👑👑🏏🏏💕💕🏆🏆ویری ویلڈن شہزادے راشد ای یو بی یو بیوٹی ❣️💎 رات جمر سپورٹس کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اللّٰہ ہو گراؤنڈ ...
06/09/2025

CHAMPIONS 👑👑🏏🏏💕💕🏆🏆
ویری ویلڈن شہزادے راشد ای یو بی یو بیوٹی ❣️💎
رات جمر سپورٹس کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اللّٰہ ہو گراؤنڈ بہاولپور کے چیمپئن بنے عمیر راشد ای یو بی برینڈ آف بہاولپور جس نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں کمال پرفارمنس دی بڑے بڑے سٹارز کو ہراتے رہے کمال آل راؤنڈ پرفارمنس سے ٹورنامنٹ کے چیمپئن بنے ویلڈن شہزادے اللّٰہ پاک مزید عزتوں سے نوازے آمین ❤️🏏🏏🤝

ٹورنامنٹ کمیٹی سنی جمر، رانا شمون اینڈ کمپنی کو بھی بہت بہت مبارک باد ❤️❤️

Runner up   🥈🥈🏏🏏💕💕🏆🏆ویری ویلڈن شہزادے عمیر لفٹی یو بیوٹی ❣️💎 رات جمر سپورٹس کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اللّٰہ ہو گراؤنڈ بہاو...
06/09/2025

Runner up 🥈🥈🏏🏏💕💕🏆🏆
ویری ویلڈن شہزادے عمیر لفٹی یو بیوٹی ❣️💎
رات جمر سپورٹس کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ اللّٰہ ہو گراؤنڈ بہاولپور کے رنر اپ رہے عمیر لفٹی ینگ ٹیلنٹ آف بہاولپور جس نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں کمال پرفارمنس دی بڑے بڑے سٹارز کو ہرات رہے کمال آل راؤنڈ پرفارمنس سے ٹورنامنٹ میں رنر اپ آۓ ویلڈن شہزادے اللّٰہ پاک مزید عزتوں سے نوازے آمین ❤️🏏🏏🤝

ٹورنامنٹ کمیٹی سنی جمر، رانا شمون اینڈ کمپنی کو بھی بہت بہت مبارک باد ❤️❤️

بریکنگ نیوزموسمی خرابی اور ملک پاکستان بالخصوص ضلع منڈی بہاؤالدین میں سیلابی تباہ کاری وجہ سے گیارہواں سالانہ جشن آزادی ...
06/09/2025

بریکنگ نیوز
موسمی خرابی اور ملک پاکستان بالخصوص ضلع منڈی بہاؤالدین میں سیلابی تباہ کاری وجہ سے گیارہواں سالانہ جشن آزادی کرکٹ میلہ ملتوی کیا گیا تھا اسکی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے
انشاءاللہ۔ 9۔ 10۔11 اکتوبر 2025
بیاد سعی محمد بٹ مرحوم & حاجی محمد اسلم خان لودھی مرحوم
گیارہواں سالانہ جشن آزادی کرکٹ میلہ پھالیہ (منڈی بہاؤالدین)
بمقام۔ پیر یعقوب شاہ سٹیڈیم پھالیہ
چیئرمین ٹورنامنٹ۔ محمد کاشف خان لودھی
چیف آرگنائزر۔ اشتیاق احمد بٹ، ایڈوکیٹ عاقب خان لودھی
ٹوٹل انعام
5 لاکھ
16 ٹیمز تحصیل لیول +3 آل پاکستان اوپن
ایونٹ مینجر۔ مہر عارف سیال(وائس آف پاکستان)
میڈیا ہیڈ۔ قاضی ابوبکر (آل پاکستان کمنٹیٹر)
لائیو آن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

05/09/2025
05/09/2025

Round 1,2,3,Semi And Final

جمر سپورٹس جونئیر کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بہاولپور
بمقام اللہ ہو گراؤنڈ بہاولپور

05/09/2025

1st Round

جمر سپورٹس جونئیر کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بہاولپور
بمقام اللہ ہو گراؤنڈ بہاولپور

Champions 🏆🏆🏏🏏 Bhutto Lovers 💕💕البدر کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن بنی بھٹو لوورز ٹیم مینجمنٹ اور تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبا...
05/09/2025

Champions 🏆🏆🏏🏏
Bhutto Lovers 💕💕
البدر کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن بنی بھٹو لوورز ٹیم مینجمنٹ اور تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک باد ❤️❤️

بیٹنگ میں سٹارز پرفارمر رہے : سنی جمر ، خالد محمود ، لالا عتیق،تنویر، عبداللّٰہ لفٹی💕💕
بولنگ میں سٹارز پرفارمر رہے: وسیم بنٹو، مرتضیٰ وٹو، رانا عمران 💕💕
اللّٰہ پاک مزید عزتوں سے نوازے آمین ❣️❣️🏏🏏

قسم خدا کی، بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کے لیے الفاظ بھی کم پڑ جاتے ہیں۔ میاں آصف ندیم صاحب انہی ہستیوں میں سے ہیں، جو ص...
05/09/2025

قسم خدا کی، بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کے لیے الفاظ بھی کم پڑ جاتے ہیں۔ میاں آصف ندیم صاحب انہی ہستیوں میں سے ہیں، جو صرف نام ہی نہیں بلکہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن اور غریبوں کے حقیقی ہمدرد ہیں۔

چیئرمین پی ایس ایل ٹیپ بال میاں آصف ندیم نے سیلاب متاثرہ علاقوں، میاں چنوں میں مثالی خدمت کا مظاہرہ کیا۔ اپنے ہاتھوں سے متاثرین کے لیے 30 لاکھ روپے مالیت کی نقد امداد اور راشن تقسیم کیا۔ اس عظیم خدمت کے دوران:
✅ 400 سے زائد خاندانوں کو راشن فراہم کیا گیا۔
✅ 100 سے زائد گھروں تک نقد مالی امداد پہنچائی گئی۔

اللہ تعالیٰ کی ذات میاں صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور انہیں مزید طاقت دے کہ وہ اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہیں۔ بلاشبہ، میاں آصف ندیم صاحب پاکستان کے کنگ اور عوام کے لیڈر ہیں۔ ❤️🇵🇰

Address


Telephone

+923078114550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishti Sports Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share