Sufi Thoughts

  • Home
  • Sufi Thoughts

Sufi Thoughts زاہد تجھے معلوم نہیں انداز عقیدت سر خودبخودجھکتا
جھکایا نہیں جاتا

اِک تـجسس کے سوا کـچھ بھی نہیں میںآپ جانیں گے،  پَرکھیں گے، اُکتا جائیں گے🥀🖤
13/08/2026

اِک تـجسس کے سوا کـچھ بھی نہیں میں
آپ جانیں گے، پَرکھیں گے، اُکتا جائیں گے🥀🖤

نہ ملے زہر تو اپنا ہی لہو پیتے ہیں جام خالی نہیں رہتے کبھی سقراطوں کے
13/08/2026

نہ ملے زہر تو اپنا ہی لہو پیتے ہیں
جام خالی نہیں رہتے کبھی سقراطوں کے

12/08/2026
ابھی اِس طرف نہ نگاہ کر، میں غزل کی پلکیں سنوار لوںمیرا لفظ لفظ ہو -------آئینہ،تجھے آئینے میں اُتار لوں میں تمام شب...
12/08/2026

ابھی اِس طرف نہ نگاہ کر،
میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
میرا لفظ لفظ ہو -------آئینہ،
تجھے آئینے میں اُتار لوں

میں تمام شب کا تھکا ہوا،
تُو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھہر جا اِسی موڑ پر،
تیرے ساتھ شام گزار لوں🖤

اگر آسماں کی نمائشوں میں
مجھے بھی اِذن ِقیام ہو
تو میں موتیوں کی دُکان سے
تیری ،بالیاں، تیرے ہار لوں✨

کئی اجنبی تیرے شہر کے ،
میرے پاس سے یوں گزر گئے
جنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہوئی،
تیرا نام لے کے پُکار لوں💔

میرے اوصاف سے ہوتی نہیں پہچان میری اپنے عیبوں سے نمایاں ہوں ہمیشہ کی طرح
12/08/2026

میرے اوصاف سے ہوتی نہیں پہچان میری
اپنے عیبوں سے نمایاں ہوں ہمیشہ کی طرح

12/08/2026

ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں۔ہم چاہتے ہیں جو ہمارا ہو وہ صرف ہمارا ہو۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufi Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sufi Thoughts:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share