28/04/2025
ماشاءاللہ! یزمان کے دینی ادارے کے اساتذہ کرام نے ایک اور تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی، یہ شرکت سیکھنے، سکھانے اور تدریسی مہارتوں کو مزید نکھارنے پر خصوصی محنت کی ایک سنگِ میل تھی۔
یہ دن رات کی تگ و دو آنے والے نئے طلباء کے لیے ایک جامع، مربوط اور معیاری تربیتی پلان کی تیاری کا حصہ ہے، تاکہ انہیں ہر اعتبار سے بہترین انداز میں ویل ٹرینڈ کیا جا سکے۔
ان شاءاللہ جلد آپ کو نئے تعلیمی شیڈول، سہولیات، اور خصوصی کورسز کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں گی۔
دعاؤں میں یاد رکھیے! 🤲