Mr Nasir_MN

Mr Nasir_MN Mr Nasir_MN aims to provide viewers the latest Pakistani and international Social content and News.

بڑا فصیلہ گورنر اسٹیٹ بنک  الیکشن کمیشن کو برائے راست فنڈز جاری کرے سپریم کورٹ ✌🇵🇰✌
14/04/2023

بڑا فصیلہ
گورنر اسٹیٹ بنک الیکشن کمیشن کو برائے راست فنڈز جاری کرے
سپریم کورٹ
✌🇵🇰✌

مولانا مفتی طارق مسعود صاحب بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے ❤️
09/04/2023

مولانا مفتی طارق مسعود صاحب بھی عمران خان کے حق میں بول پڑے ❤️

09/04/2023

اسے کہتے ہیں لائیو بیعزتی 😅😅😅

لبنان کا اسرائیل کو  مسجد اقصیٰ پر حملے کا خوبصورت جواب پاکستانیو چپ ✋ اسلام امن کا درس دیتا ہے 🤐بریکنگ نیوز: پچھلے 10 م...
08/04/2023

لبنان کا اسرائیل کو مسجد اقصیٰ پر حملے کا خوبصورت جواب
پاکستانیو چپ ✋ اسلام امن کا درس دیتا ہے 🤐بریکنگ نیوز: پچھلے 10 منٹس میں لبنان نے اسرائیل پر 100 میزائل داغ دیے♥️⚔️

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لی...
07/04/2023

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔
اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتےتو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔
اگر معتصم باللہ دیکھ لیتے تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشیں نہ گرا دیتے ‏تب تک سکون سے نہ بیٹھتے..!

اے مسلمانو کیا تمہارے رگوں میں خون جم گیا۔
اے اللہ اس ماہ مقدس کے صدقے فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرما😭😭😭😭

06/04/2023
06/04/2023

بڑی خبر علی امین گنڈا پور ڈی آئی خان سے گرفتار!!

‏23 کروڑ پاکستانیوں کے دل فتح کرنے والا آئین پاکستان کا محافظ عمر عطا بندیال❤👍
04/04/2023

‏23 کروڑ پاکستانیوں کے دل فتح کرنے والا
آئین پاکستان کا محافظ عمر عطا بندیال❤👍

پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو ہی ہونگے فیصلہ !!
04/04/2023

پنجاب میں انتخابات
14 مئی کو ہی ہونگے
فیصلہ !!

04/04/2023

اسٹیبلشمنٹ کا موقف کیا ہے اس پر دو قسم کی خبریں ہیں۔ سنیے معید پیرزادہ سے۔

03/04/2023

یہ ویڈیو ان پٹواریوں کے لیے ہے جو کہتے ہیں کہ عمران خان نے ساڑھے تین سال میں کیا کیا تھا سن لو۔

03/04/2023

یہ جب بھی اجلاس بلاتے ہیں اپنی سیاست کیلئے اپنے کیسز کیلئے اپنے ذاتی مفاد کیلئے اجلاس بلاتے ہیں ان لوگوں نے کبھی عوامی مفاد کیلئے اجلاس نہیں بلایا نہ مہنگائی پر اجلاس نہ معیشت پر اجلاس بس اپنے ذاتی مفاد کے الیکشن کیسے روکیں۔عمران ریاض ‎ 💯✌️

03/04/2023

عوامی جوش و جذبے سے واضح ہے کہ انشاء اللہ آزادی کی یہ جہدوجہد، حصول آزادی تک جاری رہے گی!✌️✌️

ابُو ابو دیکھیں آپ جلدی سے آجائیں یہ عمران خان اکیلا ہم 12 پارٹیوں کو الیکشن میں ہرا رہا ہے۔۔۔😅😅
03/04/2023

ابُو ابو دیکھیں آپ جلدی سے آجائیں یہ عمران خان اکیلا ہم 12 پارٹیوں کو الیکشن میں ہرا رہا ہے۔۔۔😅😅

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Nasir_MN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr Nasir_MN:

Share