Sardar Haji Nadeem Khan Lashari

Sardar Haji Nadeem Khan Lashari Politician

15/08/2026

بلال لاشاری پنجاب پولیس سردار حاجی ندیم خان لاشاری کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبرکباد کےلیے تشریف لائے

15/08/2026

ہمارے محبوب قائد چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب گزشتہ روز ہمارے بھائی سردار ندیم خان لاشاری کے گھر تشریف لے گئے اور انہیں سعادتِ عمرہ کی مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر سردار ندیم خان لاشاری کی فیملی کی جانب سے غلافِ کعبہ کا بابرکت تحفہ پیش کیا گیا، جو ان کی پیاری بیٹی سارہ ندیم نے اپنے ہاتھوں سے چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب کو پیش کیا۔

یہ خوبصورت تحفہ محبت، عقیدت اور خلوص کی ایک یادگار علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ اس محبت کو ہمیشہ قائم رکھے اور سب کو بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔
آمین 🤲❤️

24/07/2026

Ameen suma Ameen 🙏❤️

Mashallah
24/07/2026

Mashallah

24/07/2026

Alhamdulilah

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Haji Nadeem Khan Lashari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share