Warda Choudhry

Warda Choudhry میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی

میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے
Choudhry
💔💔

مجھے بغیر کسی وجہ کے پکار لیا کرو مجھے تمہاری آواز  سے محبت ھے .Noor Fatima
22/07/2025

مجھے بغیر کسی وجہ کے پکار لیا کرو مجھے تمہاری آواز سے محبت ھے .
Noor Fatima

اگر میرے اور تمہارے درمیان بات چیت ختم ہو جائے،رابطے کی سب راہیں ٹوٹ جائیں،ہم جدا ہو جائیں اور پھر اجنبی بن کر ملیں،تو پ...
11/05/2025

اگر میرے اور تمہارے درمیان بات چیت ختم ہو جائے،
رابطے کی سب راہیں ٹوٹ جائیں،
ہم جدا ہو جائیں اور پھر اجنبی بن کر ملیں،
تو پھر بھی مجھے دوبارہ پہچاننا۔

"کسی سے محبت کا ختم ہو جانا بھی ایک نعمت ہے۔" 🍁
11/05/2025

"کسی سے محبت کا ختم ہو جانا بھی ایک نعمت ہے۔" 🍁

جا ، اب میرا تجھ سے کوئی تعلق نہیں!جا ، تجھے تیرے جیسوں کیلئے چھوڑ دیا۔🙂
11/05/2025

جا ، اب میرا تجھ سے کوئی تعلق نہیں!جا ، تجھے تیرے جیسوں کیلئے چھوڑ دیا۔🙂

01/05/2025

مجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا، مگر خوشی بانٹنے کے لیے انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے__🌻💙

01/05/2025

جن چیزوں کے کھو جانے کا ڈر ہو.!!_

_ان کا چھن جانا یقینی ہوتا ہے🖇️💐💔🥹
WardWarda Choudhry

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warda Choudhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share