World War

World War سرحدوں کے نگہبان، ہمارے سکون کے ضامن — پاک فوج آپ پر ناز ہے۔

"We stand united with our soldiers who guard our borders with courage and honor."

29/06/2025

عظیم سپہ سالار

20/06/2025

Our Proud Pak Army

20/06/2025
20/06/2025

ہمارا عشق فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر😍

19/06/2025

اللہ اکبر

18/06/2025

جنرل سید حافظ عاصم منیر صاحب جیسا کمال خوبصورت شخصیت جنرل کہاں ہے کوئی اور ماشاءاللہ

18/06/2025

ہمارا غرور ہماری آرمی ❤️

16/06/2025

ہے فخر ہمیں

13/01/2024

این اے 55 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے امیدوار راجہ بشارت کی ٹکٹ بھی چھین لی گئی

پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان مہر اشرف سیال نے گزشتہ رات لاہور میں سربراہ آئ...
13/01/2024

پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان
مہر اشرف سیال نے گزشتہ رات لاہور میں سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے

13/01/2024

پی ٹی آئی قیادت کی تمام امیدواران کے لیے اہم ہدایات:

‏اپنے “تحریک انصاف نظریاتی” کے ٹکٹ ریٹرننگ افسران کے دفتر میں جمع کروائیں اور اس کی receiving لیں

‏اگر کوئی آپ کا ٹکٹ جمع نہیں کرتا یا جمع کروانے میں پولیس یا RO رکاوٹ ڈالتے ہیں تو فوری طور پر:
‏• ڈسٹرکٹ، صوبائی اور سنٹرل الیکشن کمیشن کو شکایت email کریں
‏• اپنی تحریری شکایت بھی ضلعی اور صوبائی الیکشن کمشنر کو جمع کروائیں
‏• پولیس میں درخواست دیں
‏• ہائی کورٹ میں پٹیشن کریں
‏• سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں
‏• یہ تمام ثبوت اور درخواستیں پارٹی کو بھی بھیجیں

13/01/2024

پاکستان پیپلزپارٹی آج بہاولپور میں اپنا سیاسی پاور شو کرے گی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

Address

Lodhran
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World War posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World War:

Share