PSX Pulse with Ayesh

PSX Pulse with Ayesh � Daily PSX updates & financial insights
Helping you understand Pakistan stock market trends.

26/07/2026
26/07/2026

BREAKING: President Donald Trump - We remain ready to launch a large-scale attack on Iran if it does not comply with our demands; a temporary halt to the strikes does not mean we have backed down.

25/07/2026

امریکہ نے پاکستان سمیت 60ممالک پرٹیرف عائد کر دیا

ٹیرف کے متاثرین میں کینیڈا، میکسیکو، برطانیہ ، ملائیشیا، پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت کئی ممالک پر 10 فیصد۔ جبکہ دیگر 38 ممالک پر 12.5 فیصد ٹیرف لاگو ہوگا۔
آسٹریلیا، برازیل اور ناروے نے ٹیرف کو غیر منصفانہ اور بے بنیاد قرار دے کر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے
امریکا نے جبری مشقت کا بہانہ بنا کر 60 سے زائد تجارتی شراکت دار ممالک پر 10 سے 12.5 فیصد تک نئے ٹیرف عائد کر دیے ۔ وائٹ ہاؤس کا یہ اقدام فروری 2026 میں سپریم کورٹ سے پرانے ٹیرف منسوخ ہونے کے بعد صدر ٹرمپ کے عالمی ٹیرف کے نظریے کو بحال کرنے کی تازہ کوشش ہے۔
امریکی حکام کا الزام ہے کہ،، یہ ممالک جبری مشقت سے تیار کردہ اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کرنے اور اس حوالے سے قوانین کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

Economics in not just about money its about choices, resources, and a better future.❤
25/07/2026

Economics in not just about money its about choices, resources, and a better future.❤

یوکرین میں ڈیفنس انڈسٹری کی تقریب کی جگہ پر روسی میزائل حملہ: 10 افراد ہلاک، 100 کے قریب زخمییوکرین میں کییف ریجن میں مل...
25/07/2026

یوکرین میں ڈیفنس انڈسٹری کی تقریب کی جگہ پر روسی میزائل حملہ: 10 افراد ہلاک، 100 کے قریب زخمی
یوکرین میں کییف ریجن میں ملکی ڈیفنس انڈسٹری کی ایک بڑی تقریب کی جگہ پر جمعہ 24 جولائی کے روز کیے جانے والے ایک روسی بیلسٹک میزائل حملے میں 10 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہو گئے۔
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر ایک پوسٹ میں یہ نہیں بتایا کہ یوکرینی جنگ میں جہاں یہ میزائل حملہ کیا گیا، اس جگہ کا نام کیا تھا۔ تاہم انہوں نے لکھا، ’’اس بارے میں چھان بین جاری ہے کہ اس سائٹ پر جو کچھ ہوا، وہ کیسے ہوا۔‘‘
اسی دوران یوکرینی ڈیفنس انڈسٹری کونسل نے بھی کہا ہے کہ یہ میزائل حملہ اس مقام پر کیا گیا، جہاں ’’ملکی دفاعی شعبے کے بہت سے نمائندے جمع تھے۔‘‘

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSX Pulse with Ayesh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category