YasinTalx

YasinTalx The Name Of Entertainment 😍
(1)

30/10/2025

مہنگے جوتے خریدنا بڑی بات نہیں ہے،* بڑی بات ہے دوستوں کو یہ سمجھانا کہ یہ واقعی مہنگے ہیں .🤣🤣😜

29/10/2025

29/10/2025

✍️زمین کو تقسیم کرکے ایک ملک بنا لینا آذادی نہیں ہوتا انسانوں کو ان کے بنیادی حقوق دینا آذادی کہلاتا ہے 🙏

23/10/2025

ٹماٹر تو زمین سے اُگتا ہے، اسے سٹاک ایکسچینج والی ہوا میں اُڑنے والی بیماری کیسے لگ گئی
23/10/2025

ٹماٹر تو زمین سے اُگتا ہے، اسے سٹاک ایکسچینج والی ہوا میں اُڑنے والی بیماری کیسے لگ گئی

19/10/2025

میں تجھ کو بھول جاؤں
مگر مسلہ یہ ہے
کیسے کٹے گی عمر
تیری یاد کے بغیر

18/10/2025
 #اللہ کی محبت کے علاوہ❤ہر محبت  کو  زوال ہے🍃💜
18/10/2025

#اللہ کی محبت کے علاوہ❤
ہر محبت کو زوال ہے🍃💜

17/10/2025

غلطیاں ہر انسان سے ہوتی ہیں۔۔
ماضی کی غلطیوں پر خود کو سزا مت دیتے رہیں۔۔۔

دیکھو۔۔۔ اللہ معاف کرنے والا ہے، تو آپ بھی خود کو معاف کریں۔

یہی healing کا آغاز ہے 🫀 🧠

16/10/2025

جو کروگے اس کا بدلہ ضرور پاؤگے
یہ رات گئی بات گئی
والا قانون
الله تعالیٰ کے ہاں نہیں چلتا۔

16/10/2025

15/10/2025

#مریدکے

Address

Punjab Bhawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YasinTalx posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YasinTalx:

Share