Tariq Saleem

Tariq Saleem Self-disciplined is the magic power that makes you virtually unstoppable.

01/09/2025
24/08/2025

نوکری انسان کو اس موڑ پر لے آتی ہے کہ اپنے ہی گھر جانے کے لئے دوسروں سے اجازت لینی پڑتی ہے۔

13/08/2025

بہاولپور میلے والی گلی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی 800 کلو مضر صحت گوشت برآمد کرلیا ۔ نجی سلاٹر ہاؤس مالکان کے خلاف مقدمہ درج ،2 ملزمان گرفتار ۔۔ میلے والی گلی محلہ قصاب میں قائم نجی 2 سلاٹر ہاؤس میں کارؤائی کی گئی۔ویٹرنری ڈاکٹر کے مطابق گوشت ناقابل استعمال پایا گیا۔۔پنجاب فوڈ اتھارٹی

01/07/2025

پٹرول بم گرا دیا گیا
پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ۔۔

29/06/2025

‏جھنڈا کالا لگاؤ یا لال سبیل دودھ کی لگاؤ یا پانی کی
جنت میں وہی جائے گا جو ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ و علیؓ سے محبت رکھے گا.

ہر دن کا مقصد صرف آگے بڑھنا ہونا چاہیے — چاہے ایک قدم ہی کیوں نہ ہو۔ کیونکہ رکا ہوا شخص کبھی منزل تک نہیں پہنچتا__"💛💯
19/06/2025

ہر دن کا مقصد صرف آگے بڑھنا ہونا چاہیے — چاہے ایک قدم ہی کیوں نہ ہو۔ کیونکہ رکا ہوا شخص کبھی منزل تک نہیں پہنچتا__"💛💯

‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.
17/06/2025

‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ.

‏" خدارا ایران کے عزم کی توہین نہ کریں " ایران کا بیلسٹک میزائل جب اصفہان سے اسرائیل کی جانب فائر ہوتا ہے تو سب سے پہلے ...
16/06/2025

‏" خدارا ایران کے عزم کی توہین نہ کریں "

ایران کا بیلسٹک میزائل جب اصفہان سے اسرائیل کی جانب فائر ہوتا ہے تو سب سے پہلے اسے عراق میں موجود امریکی فوج، یو اے ای میں موجود فرانس کے رافیل طیارے (جنہیں دبئی اپنی ائر سپیس استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے) اور خلیج فارس میں پہرہ دیتے یو ایس ایس کارل ونسن طیارہ بردار جہاز جدید ترین میزائل ڈسٹرائرز سے نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایرانی میزائل ان تمام جدید ترین ہتھیاروں سے بچ نکلے تو اردن کی اپنی فضائیہ اور اردن میں موجود امریکی فوج کے ساتھ ساتھ قبرص سے برطانوی رائل ائر فورس کے ٹائفون اور ایف تھرٹی فائیو طیارے آ لیتے ہیں۔
ان تمام اژدھوں سے بھی بچ نکلے تو اسرائیل کا ائر ڈیفنس سسٹم ایرو تھری 2000 کلو میٹر دور سے ہی اسے خلا میں مارنے کی کوشش کرتا ہے، وہ ناکام رہے تو ایرو ٹو زمین کی فضا میں پہنچتے ہی 1500 کلو میٹر سے 500 کلو میٹر تک آتے آتے اسے تباہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
اس سے آگے ڈیوڈ سلنگ نامی ڈیفنس سسٹم اس کا 300 کلو میٹر سے 40 کلو میٹر تک پیچھا کرتا ہے۔
ایرانی میزائل ان تمام سسٹمز کو دھوکہ دے کر نکل بھی آئے تو آخر میں اس کا واسطہ آئرن ڈوم سے پڑتا ہے۔ یہ 70 کلو میٹر سے 4 کلو میٹر تک کی رینج میں اس میزائل کو مارنے کی کوشش کرتا ہے۔
کیا دنیا میں کسی بھی ملک کے میزائل کو اپنے ہدف تک پہنچنے میں اتنی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ اور یاد رہے کہ ایران کے بیلسٹک میزائل اس کے اپنے بنائے ہیں جبکہ اس میزائل کو روکنے والے ہتھیار ترقی یافتہ ترین ملکوں کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا اوجِ کمال ہیں۔
اس انتہائی پیچیدہ صورتحال میں اگر چند ایک میزائل بھی تل ابیب میں ٹھکانوں کو نشانہ بنا دیں تو یہ ایران کی بہت بڑی کامیابی شمار ہو گی لیکن ایران نے تو اسرائیل کی کمر توڑ کے رکھ دی خدارا ایران کے عزم کی توہین نہ کریں
اسلامی ممالک کو ایران کی مدد کرنی چاہیے جتنی کر سکتے ہیں جیسے کر سکتے ہیں

12/06/2025

*_بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد طیارہ حادثے میں 110 افراد ہلاک، بھارتی میڈیا_*

*_حادثے کا شکار بھارتی مسافر طیارہ میں 169 بھارتی مسافر سوار تھے، بھارتی میڈیا_*

*_طیارے میں 53 انگلینڈ کے رہائشی، 1 کینیڈا کا رہائشی اور ایک پرتگال کا رہائشی مسافر تھا، بھارتی میڈیا_*

Address

Bahawalpur

Telephone

+923007813591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share