02/10/2025
22 سالہ سویڈش لڑکی گریٹا ایک بار پھر غزہ کیلئے امدادی فلوٹیلا لے جاتے ہوئے 200 سے زائد انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت گرفتار۔
چند ماہ قبل اسرائیل نے دھمکی دی تھی "اگلی بار جان سے مار دی جاؤ گی"، مگر وہ ڈری نہیں، پوری دنیا کو اکٹھا کر کے دوبارہ نکل کھڑی ہوئی۔
یہ گرفتاری نہیں…، یہ انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے۔