Mera Saraiki Wasib

Mera Saraiki Wasib We will show you Saraiki Wasib culture. Please follow

14/11/2023

ہر وہ شخص خسارے میں ہے جس نے اپنے من پسند شخص کو یہ بتایا ، کہ وہ اس کے بغیر مر جائے گا-

14/11/2023

وہ کوں سی کتاب ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہے

14/11/2023

اسی طرح دوستوں کو وقت دیا کریں. ان کو گھر سے بلا کر کہیں گھومنے جایا کریں. دیکھیں کتنا سکون ملے گا۔

پرانے زمانے میں ایسے ہی ہوتا تھا-

14/11/2023

ایک مرتبہ ضرور سماعت فرمائیں کہ ہم تاریخ سے رتی برابر بھی سبق نہ لے سکے

14/11/2023

کراچی کی ایک خوبصورت سڑک 😶😶😶

14/11/2023

Welcome 🤗

14/11/2023

اگر آپ نے اپنی اولاد کو اللّٰہ سے ڈرنے والا بنادیا تو میرا خیال ہے پھر ہمیں اس دنیا سے جانے کا کوئی غم نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہم اپنے پیچھے نیکیوں کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ چھوڑ جائیں گے

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Saraiki Wasib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Saraiki Wasib:

Share