
09/01/2025
اس سال مجھے جو سب سے مشکل سبق سیکھنا پڑا وہ یہ تھا کہ ہر طرح کی تکلیف اور حالات سے خود کو سنبھالنا اور آگے پڑھنا، ان لوگوں کے بغیر جن کے بارے میں، میں نے سوچا تھا کہ وہ ہمیشہ میرے ساتھ ہوں گے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا، مجھے یہ سمجھنا پڑا کہ زندگی میں آپ کو سب کچھ خود کرنا ہوتا ہے، کیونکہ آپ کو دوبارہ کھڑا کرنے والا اور کوئی نہیں، صرف آپ خود ہیں۔