Muhammad bilal

Muhammad bilal personal blog page محمد بلال زونل منیجر آدم جی لائف

15/09/2026

جنہوں نے حلق میں پھنستے آنسوؤں کو پیچھے دھکیلا ہو کہ کوئی دیکھ نہ لے, جنہوں نے بے لگام سسکیوں کو دل میں اُتارا ہو کہ کوئی سُن نہ لے، انہیں صبر کی حد، تنہائی کا خوف اور اذیت کا مطلب نہیں سمجھایا کرتے۔

10/09/2026

ہماری مشکليں بڑھتی گئی اور اُس کے ساتھ ہماری ماؤں کے سجدے طويل ہوتے گئے..

06/09/2026

اگر آپ کی بحث کسی بد تمیز انسان سے ہو رہی ہے تو ہار مان لینا ہی بہتر ہے۔ کیونکہ آپ کی آواز کتنی ہی دم دار ہو آپ کتے سے بہتر بھونک نہیں سکتے۔

04/09/2026
03/09/2026

کچھ خواب ادھورے ہی اچھے لگتے ہیں، کیونکہ مکمل ہو کر وہ اکثر اپنی خوبصورتی کھو دیتے ہیں۔

03/09/2026

میں ہر جگہ خود کو تلاش کرتا ہوں؛ اور ہر بار لوٹ کر یہی محسوس کرتا ہوں کہ میں اپنے ہی خیالات کے لیے بھی ایک اجنبی ہوں۔

02/09/2026

مجھے اپنی کہانی میں تم ہمیشہ برا انسان لکھنا تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر کبھی شرمندگی نہ ہو…

01/09/2026

تیرے سائے میں کھڑا شخص گرائے گا تجھے
میں نے یہ بات بھی دیوار کو سمجھائی تھی

31/08/2026

سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری ۔
کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا۔
امتحان میں17 ہزار 351 امیدواروں نے شرکت کی ۔
صرف 476 امیدوار کامیاب ہوئے ۔
جن میں 239 مرد اور 237 خواتین کامیاب ہوئیں۔

30/08/2026

کبھی کبھی انسان اپنی زندگی میں اتنا کچھ سہہ لیتا ہے کہ پھر شکوہ کرنے کی طاقت ہی نہیں رہتی…

Address

Gulberg Colony Bahawal Pur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923118575116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad bilal:

Shortcuts

Share