Shahid Yazmani Vlog

02/08/2026

منڈی یزمان میں فل موصلہ دھار بارش🌨️🥰🤲

02/08/2026

منیا کے بہتے سونے نہیں 🥰😍

31/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انشاءاللہ جی 10 سے 15 منٹ کے بعد منڈی یزمان میں بارش شروع ہو جائے🤲🥰

28/07/2026

ہم پر کسی کی نہیں چلتی 🙏😜💪

26/07/2026

مردہ انسان کو ثواب سمجھ کر کندھا دینے والے لوگ 🙏😓

25/07/2026

مطلبی ہونا تو انسان کی فطرت ہے 🙏

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہاولپور منڈی یزمان ملتان اور اس کے ارد گرد دیگر علاقے اگر اج بھی ان علاقوں میں بارش نہی...
25/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہاولپور منڈی یزمان ملتان اور اس کے ارد گرد دیگر علاقے اگر اج بھی ان علاقوں میں بارش نہیں ہوتی تو پھر ان علاقوں کے لوگوں کو توبہ استغفار کرنی چاہیے کیونکہ اج ایک طاقتور مانسون کا سلسلہ چند گھنٹوں میں اس ایریے کو ٹکرائے گا اور جو بہت طاقتور ایک سلسلہ ہے اگر اج بھی یہاں ا کر وہ سلسلہ کمزور ہو جاتا ہے تو پھر ان لوگوں کو اللہ کے سامنے ہاتھ اٹھانے چاہیے اور توبہ کرنی چاہیے تقریبا 10 بجے کے لگ بھگ یہ سلسلہ اس ایریے کے اس پاس ہوگا باقی واللہ عالم اوپر والا بہتر جانتا ہے 🤲

19/07/2026

Haqiqat ha na Such Such btao🙏

18/07/2026

یہ میں نے ویڈیو لگائی تھی کہ منڈی یزمان کے اوپر یہ ایک چیز نظر ارہی ہے پتہ نہیں کیا ہے میں نے اداروں کو اگاہ کر دیا ہے اداروں نے سارا ڈیٹا لے لیا ہے اب ان کا کام وہ جانے

18/07/2026

یہ میری ویڈیو اداروں کے لیے ہے پلیز ویڈیو کو شیئر لازمی کر دیں یہ کوئی چیز ہے جو اسمان کے اوپر نظر ارہی ہے

Address

Yazman Mandi
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Yazmani Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Yazmani Vlog:

Shortcuts

Share