یہ ویب سائٹ بلکل نیو لانچ ہونے جا رہی ہے جو اپنے یوزرز کو انتہائی بہترین منافع دینے جا رہی ہے جلدی سے لنک پر کلک کر کے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں، باقی فیک کمپنیوں سے دور رہیں جو آپکا پیسہ لوٹ کر بھاگ جاتی ہیں، Avax Trading company کا فوری حصہ بنیں اور ہمارے ساتھ trading کے ذریعے پیسہ کمائیں ، گروپ جوائن کرنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں 🔰
WhatsApp Group Invite
26/03/2025
سندھ میں گندم کے حالات چیک کریں،
22/03/2025
20/02/2025
تھانہ مسافرخانہ کی دبنگ کاروائی
بین الاضلاعی گینگ گرفتار،
خطرناک گینگ سے دو کروڑ مالیت سے زائد کے 6 ٹریکٹرز، 5موٹرسائیکل اور 10 لاکھ کے قریب کیش برآمد
12 سے 13 ارکان پر مشتمل یہ گینگ روڈ ڈکیتی ، شاپس ڈکیتی ، گھروں میں ڈکیتی ، ٹریکٹرز چوری اور چھیننے کی وارداتیں کرتے جو پچھلے ایک سال سے مسافر خانہ ، یزمان، ڈیراور اور ہیڈ راجکاں میں 20 سے زائد وارداتیں کر چکے تھے اور جنکو آج تک ٹریس نہ کیا جا سکا تھا ، اللہ کی مدد اور رحمت سے گینگ کے چھ ملزمان گرفتار کر کے برآمدگی کی جا چکی ہے اور بقیہ گینگ ممبران کیلئے اور معززین کے بھیس میں چھپے ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے ۔
یہ لوگ بہاولپور وارداتیں کر کے کراچی چلے جاتے جہاں پہلے سے موجود بہاولپور کے کچھ لوگ انکو پناہ دیتے اور یہ کراچی میں بھی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کر چکے ہیں ۔
یزمان اور مسافرخانہ کے کسان بھائیوں اور زمینداروں کو اپنے ٹریکٹر واپس ملنے پر انکی خوشی دیدنی تھی ، شہریوں کی ایس ایچ او مسافر خانہ محسن سردار کو خراج تحسین، پھولوں کے کار پہنائے،
ویلڈن محسن سردار صاحب ایس ایچ او تھانہ مسافر خانہ ، 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
16/02/2025
بہاولپور میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت شہر میں حفاظتی کیمروں کی تنصیب کا کام جاری ہے۔
آج سرائیکی چوک پر کیمرے نصب کر دئے گئے ہیں ۔
اس اقدام کا مقصد شہر کی سیکورٹی کو بہتر بنانا اور جرائم کی روک تھام کے لیے ایک مؤثر نظام قائم کرنا ہے۔
سیف سٹی منصوبے کی تکمیل سے امید ہے کہ بہاولپور میں جرائم کی شرح میں کمی واقع ہو گی بلکہ شہریوں کا تحفظ بھی یقینی بنایا جا سکے گا ۔
08/02/2025
City Press club Bahawalpur
06/02/2025
City Press club Bahawalpur ,
26/01/2025
لاہور میں دلخراش واقعہ پیش آیا،
سگی ماں نے دوسری شادی کے لئے اپنے ہی دو سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کرواکر نعش جلا دی۔ افسوسناک واقعہ رائے ونڈ کے علاقہ میں پیش ایا۔ اذلان کو قتل سے ایک روز قبل گھر کے باہر سے ماں نے آشنا کی مدد سے اغوا کروایا بچے کی نعش قصور کے علاقہ سے ملی
Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.