Bahawal News

Bahawal News Bahawal news is a channel of pakistan.

For news updates Like our page & subscribe our youtube channel ...��Bahawal News��Bahawalnews�

https://youtube.com/channel/UCRDEHFjyT_CMDsDqjRyVxYQ

🌙✨ تحسین احمد چیمہ انسٹیٹیوٹ بہاولپور میں عید میلاد النبی ﷺ کی پُروقار تقریبتحسین احمد چیمہ انسٹیٹیوٹ (TACI) بہاولپور می...
26/08/2026

🌙✨ تحسین احمد چیمہ انسٹیٹیوٹ بہاولپور میں عید میلاد النبی ﷺ کی پُروقار تقریب

تحسین احمد چیمہ انسٹیٹیوٹ (TACI) بہاولپور میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ، فیکلٹی اور انتظامیہ نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کا آغاز قرآن خوانی سے ہوا، جبکہ بعد ازاں تلاوتِ قرآن پاک اور نعت خوانی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ نے اپنی خوبصورت آوازوں میں نعتیہ کلام پیش کرکے محبت و عقیدتِ رسول ﷺ کا اظہار کیا۔

مہمانِ خصوصی بریگیڈیئر (ر) سلطان جبکہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر باقر ہاشمی سمیت ڈین، پرنسپلز، ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس، فیکلٹی اور دیگر معززین نے شرکت کی۔

تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے گئے۔ 🌹

سیرتِ طیبہ ﷺ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ ❤️

#عیدمیلادالنبیﷺ #جشنمیلادالنبیﷺ #بہاولپور #میلادالنبیﷺ

26/08/2026

16 میل میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی عظیم الشان محفل ❤️💚

بہاولپور کے نواحی علاقے 16 میل میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مرکز میلاد کمیٹی کے زیرِ اہتمام منعقدہ محفل میں ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔
محفل میں قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات تقسیم کیے گئے، جبکہ امیر حمزہ خان عباسی نے بھی خصوصی شرکت کی۔ منتظمین کی جانب سے شرکاء کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا۔

#عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ #16میل #بہاولپور

🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی دل کی گہ...
25/08/2026

🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚
یہ بابرکت دن ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، محبت، اخوت، امن، برداشت اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم سنتِ رسول ﷺ کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں گے اور آپ ﷺ کے پیغامِ محبت و رحمت کو عام کریں گے۔ 🤍

🌹 عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌹
#عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ #محمدﷺ ٰﷺ #عیدمیلاد

فوجی یونیفارم یا پولیس کا یونیفارم تو بہت دور کی بات یونیورسٹی کے بچوں کے احتجاج میں کوئی سادہ کپڑوں میں بھی پستول نکالت...
24/08/2026

فوجی یونیفارم یا پولیس کا یونیفارم تو بہت دور کی بات یونیورسٹی کے بچوں کے احتجاج میں کوئی سادہ کپڑوں میں بھی پستول نکالتا اور فائرنگ کرتا تو اس سے بڑی کوئی حماقت ہو ہی نہیں سکتی، اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ امید ہے میرٹ ہوگا! رائے ثاقب کھرل

عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیںاس پر سیاست نہ کی جائےاپنے دور میں عمران خان شریف برادران سمیت سب کی بیماریوں کا مذاق ...
21/08/2026

عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں
اس پر سیاست نہ کی جائے
اپنے دور میں عمران خان شریف برادران سمیت سب کی بیماریوں کا مذاق جلسوں میں اڑاتے تھے
خواجہ آصف

جس طرح عمران خان کو ہسپتال بیجھا جا رہا ہے اس طرح تو ہر قیدی کہے گا ہمیں ہسپتال بیجھو، احسن اقبال
19/08/2026

جس طرح عمران خان کو ہسپتال بیجھا جا رہا ہے اس طرح تو ہر قیدی کہے گا ہمیں ہسپتال بیجھو، احسن اقبال

Govt increases petrol price by Rs3.34, diesel by Rs5.27 per litre
18/08/2026

Govt increases petrol price by Rs3.34, diesel by Rs5.27 per litre

سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
18/08/2026

سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج ہی شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

بانی سے ملاقاتیں کروانا انکا بنیادی حق ہے، یہ نہیں ہو سکتا ریاست بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرے، جسٹس شاہد کے ریمارکس     ...
18/08/2026

بانی سے ملاقاتیں کروانا انکا بنیادی حق ہے، یہ نہیں ہو سکتا ریاست بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرے، جسٹس شاہد کے ریمارکس

عمران خان کا تمام میڈیکل ریکارڈ اور تین سالوں میں ہونے والی ملاقاتوں کی مکمل تفصیل طلبعظمیٰ خان اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی ...
18/08/2026

عمران خان کا تمام میڈیکل ریکارڈ اور تین سالوں میں ہونے والی ملاقاتوں کی مکمل تفصیل طلب
عظمیٰ خان اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی ملاقات کرائی جائے تو باہر آ کر کوئی سیاسی گفتگو نہیں کی جائے گی
عمران خان کی بہن کے وکیل کی سپریم کورٹ کو یقینی دہانی

Address

New Al Makkah Petroleum Service Main Hasilpur Road Chak No 1bc Lalshohanra
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawal News:

Shortcuts

Share

Category