Engineer Muhammad Ali Mirza Emam

Engineer Muhammad Ali Mirza Emam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Engineer Muhammad Ali Mirza Emam, Digital creator, paragon ideal homes town B25, Bahawalpur.

THE DAMAGE HAS BEEN DONE
WE ARE MUSLIMS
ILMI KITABI
QURAN O SUNNAT
SAY NO TO SECTS
REVERTED TO
ONLY
MUSLIM
میرے نبی ﷺ سا ہے ای کوئی نئیں
تیرے بابے تے شے ای کوئی نئیں

https://youtube.com/?si=BBNgXWk_zVZyRv_9

subscribe

ریاست پاکستان اس طرف متوجہ ہو اور انصاف کریں !!!
24/09/2025

ریاست پاکستان اس طرف متوجہ ہو اور انصاف کریں !!!

👅 زبان پر پہرہ لگاؤزبان وہ نعمت ہے جو اللّٰه تعالیٰ نے دی لیکن یہی نعمت انسان کی سب سے بڑی آزمائش بھی ہے۔یاد رکھو!ایک مو...
23/09/2025

👅 زبان پر پہرہ لگاؤ
زبان وہ نعمت ہے جو اللّٰه تعالیٰ نے دی لیکن یہی نعمت انسان کی سب سے بڑی آزمائش بھی ہے۔
یاد رکھو!
ایک مومن کی پہچان صرف اس کے اعمال سے نہیں بلکہ اس کی شناخت اس کی زبان سےبھی ہوتی ہے۔
اگر زبان پاک ہو تو دل بھی پاک ہوتا ہےاور اگر زبان آلودہ ہوتو دل کا زہر ظاہر ہو جاتا ہے۔
میں نے اپنی عمر میں ایسے لوگ دیکھےہیں جو ظاہری عبادات میں بہت آگے تھے — نماز، روزہ، زیارات — سب کچھ کرتے تھے لیکن ان کی زبان دوسروں کے گوشت کھاتی تھی۔
غیبت، چغلی، مذاق اڑانا، یہ سب ان کی عادت تھی۔
یقین کرو!
ایسے لوگوں کے اعمال آسمان تک نہیں پہنچتے کیونکہ حضرت پیغمبرِ اسلام محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلّم نےفرمایا ہے:
"غیبت ایک بھائی کا مردہ گوشت کھانے کےبرابر ہے۔"
زبان کا زخم تلوار کے زخم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔
تلوار کا زخم وقت کےساتھ بھر جاتا ہے مگر زبان کا زخم سالوں دل میں رہتا ہے۔
ایک نادان جملہ، ایک کڑوا طنز، اور ایک جھوٹ۔
یہ تین چیزیں ایسے دروازے کھول دیتی ہیں جن سے شیطان تمہارے پورے ایمان میں داخل ہو جاتا ہے۔
اے جوانو!
اگر تم واقعی امام زمانہ عجل اللہ فرجہ کے پسندیدہ جوان بننا چاہتے ہو تو زبان پر پہرا لگاؤ۔
🪷 عالمِ ربانی، شیخ الفقہاء، جمال العارفین الحاج آیةاللّٰه العظمٰی محمد تقی بہجت قدس اللّٰه نفسہ الزکیہ
*اَللّٰهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍوََآلِ مُحَمَّــدٍوَّعَجِــل فَّرَجَهُــم*

22/09/2025

ڈاکٹر اسرار صاحب رح اور ارشاد بھٹی صاحب !!!!

20/09/2025

انجنیئر محمد علی مرزا کا کیس اسلامی نظریاتی کونسل تک پہنچ گیا !!!

20/09/2025

تذکرۃ الاولیاء میں لکھی بایزید بسطامی کی گستاخی !!!

20/09/2025

بریلویوں کی پیری مریدی کی حقیقت اور پیروں کی کتابوں میں لکھی بکواس !!!

19/09/2025

میرے نبی سا ہے ای کوئی نئیں کہنے والے پر توہین کا مقدمہ افسوس !!!

18/09/2025

*🔴 Sahil Adeem حفظہ اللہ In SUPPORT of Engineer Muhammad Ali Mirza*

18/09/2025

حنفی بریلوی حنفی دیوبندی حیاتی/ مماتی اجماع اب نہیں ہوگا !!!

الله تعالیٰ نے ہمیں کیوں پیدا کیا  !!!
18/09/2025

الله تعالیٰ نے ہمیں کیوں پیدا کیا !!!

16/09/2025

*جنت میں داخلے کے لیۓ نبی کریم ﷺ کی شفاعت کے علاوہ کثرتِ عبادت کی بھی ضرورت ہے !!!*

حدیث شریف:

📙 *سنن ابو داؤد*
*ابواب: قیام الیل کے احکام و مسائل*
*باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تہجد پڑھنے کے وقت کا بیان۔*
*حدیث نمبر* : 1320

*ترجمہ* : ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رات گزارتا تھا، آپ کو وضو اور حاجت کا پانی لا کر دیتا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”مانگو مجھ سے“، میں نے عرض کیا: میں جنت میں آپ کی رفاقت چاہتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے علاوہ اور کچھ؟“، میں نے کہا: بس یہی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا تو اپنے واسطے کثرت سے سجدے کر کے (یعنی نماز پڑھ کر) میری مدد کرو“۔

💢 *شرح حدیث*

1) ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اصحاب صفہ میں سے تھے اور سفر و حضر میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خادم کی حیثیت سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ رہتے تھے تو کسی رات یہ واقعہ پیش آیا نیز ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت میں کثرت سجود مراد نفل نمازوں کی کثرت ہے۔

2) مقربین بارگاہ خداوندی پر کبھی کبھی ایسے حالات آتے ہیں کہ وہ محسوس کرتے ہیں۔
اس وقت اللہ تعالیٰ کی عنایات وافضال متوجہ ہیں جس کی بنا پر وہ سمجھتے ہیں کہ اس وقت اللہ سے جو کچھ مانگا جائے گا ان شاء اللہ مل جائے گا کسی رات جب حضرت ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں پانی اور دوسری ضرورت کی چیزیں لے کر حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی خدمت سے متاثر ہو کر مسرت و انبساط کے عالم میں فرمایا ربیعہ تمھارے دل میں اگر کسی خاص چیز کی چاہت اور آرزو ہو تو اس وقت مانگ لو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کروں گا اور امید ہے وہ تمھارے مراد پوری فرمائے گا انھوں نے اس کے جواب میں جنت میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رفاقت کی خواہش کی اور مکرر دریافت کرنے پر بھی یہی کہا مجھے تو بس یہی چاہیے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:
تم جنت میں میری رفاقت چاہتے ہو یہ بہت بلند و بالا مقام ہے اور اس عظیم مرتبہ کے لیے میں تمھارے حق میں دعا کروں گا لیکن تم بھی اس کا استحقاق پیدا کرنے کے لیے عملی کوشش کرو اور وہ خاص عمل جو اس منزل تک پہنچانے میں مددگار ہو سکتا ہے وہ اللہ کے حضور سجدوں کی کثرت ہے لہٰذا تم اس کا خاص اہتمام کر کے اپنے اس معاملہ میں میری مدد کرو۔

[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 1094]

💢 *شرح حدیث:*

➊ معلوم ہوا صرف سفارش اور دوسروں کی دعا پر اعتماد کافی نہیں بلکہ خود بھی کچھ مشکلات برداشت کرنی چاہئیں تاکہ سفارش اور دعا کا صحیح محل بن سکے۔ سفارش اور دعا کی وجہ جوازی بھی تو ہونی چاہیے۔

➋ خشوع و خضوع کے ساتھ سجدہ اصلاح نفس کا بہترین نسخہ ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تجویز فرمایا۔

➌ جنت میں جانے کے لیے اصلاح نفس ازحد ضروری ہے۔

➍ مراتب عالیہ کا حصول نفس امارہ کی مخالفت ہی سے ممکن ہے۔

➎ اس حدیث مبارکہ سے نفلی نماز کی فضیلت بھی ثابت ہوتی ہے۔

➏ جنت میں کچھ عام لوگ بھی انبیاء کے ساتھ ہوں گے۔

[سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 1139]

*و باللہ التوفیق*
Nasr ur Rehman✍️

14/09/2025

عیدمیلادالنبی کی نماز بھی پڑھائی جانے لگی حنفی بدعتی بریلویوں کی مجموعی جہالت و گمراہی عروج پر !!!

Address

Paragon Ideal Homes Town B25
Bahawalpur
1124

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Muhammad Ali Mirza Emam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share